پشاور کے بیٹے رضوان خان بنگش کی کہانی سنیں انکی زبانی
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، گوڈ گورننس میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والا نوجوان، پاکستان تحریک انصاف پشاور سٹی میئر شپ کا امیدوار
#PTIPeshawa#MayorRizwanBangash#Vote4Bat
وہ مراد سعید کو صرف اس لئے گرفتار/مارنا چاہتے ہے کیونکہ وہ امن کی بات کرتا ہے۔ پاکستانیوں وہ ہمارے لئے کھڑا رہا، ہمیں اس کے لئے کھڑا ہونا ہوگا۔
#IAmMuradSaeed