یہ لازم نہیں کہ ھم ایک دوسرے کو خوش کرنےکی کوشش کریں، یہ کافی ھے کہ ایک دوسرےکو تکلیف نہ پہنچائیں ـ
یہ ضروری نہیں کہ ھم دوسروں کی اصلاح کریں، یہ کافی ھےکہ ھماری نگاہ اپنےعیوب پر ھو ـ
یہ بھی ضروری نہیں کہ ھم ایک دوسرے سے محبّت کریں، اتنا کافی ھے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ھوں ـ
اگر کسی کو یہ خیال گزرتا ہے کہ جیلے کاٹنا آسان ہے تو اپنی ماؤں بہنوں کو بھی قید خانے میں بھیج دیں اور دیکھیں کہ اس حالات میں جب ایک چکی کے اندر لوڈ شیٹنگ ہوتی ہے تو وہ چکی کس طرح جہنم زار بن جاتی ہے
فلک جاوید خان کی
عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
ایک طرف لگژری پرائیویٹ جہاز کا دفاع کیا گیا بلکہ کہا گیا کہ ہاں لیا ہے بھئی ۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا خصوصی مراعات پر اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہا ہے
اور پریشر اتنا زیادہ ہے کہ حکومت کو شاید اب یہ مراعات ختم کرنی پڑیں گی ۔
دس ماہ ہوگئے مجھے اس کیس میں لیکن عظمی بخاری ایک بار بھی پیش نہیں ہوئیں ، کیا میرا قصور اتنا ہے کے میرے نام کے ساتھ شریف یا زرداری نہیں لگا ہوا۔۔۔؟
فلک جاوید خان کا جج نعیم وٹو سے مکالمہ
“By the way, in the country where children are dying, they wear the jerseys of Argentina, Barcelona, Manchester City, and Real Madrid.”
Egypt’s coach Hossam Hassan condemned the football community for their silence regarding the killing of Palestinian children
🎥 The referee ignored Hamdi Fathy’s torn shirt, which was ripped by the Argentine player, and didn't care about the player's request to go to VAR. Instead, he showed yellow cards to most of the players because they were demanding justice from the referee.
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
شفیع جان صاحب : اگر سب جھوٹ ہے تو وہ کونسا بل ہے جو 30 اپریل کو پاس ہوا اور جس پر گورنر خیبر پختونخوا نے 6 مئی 2026 کو دستخط کیے اور 7 مئی 2026 کو سیکرٹری اسمبلی سید وقار شاہ کے دستخط کے ساتھ سرکاری گزٹ میں بطور قانون شائع کیا گیا اور پھر اس بل کی نوٹیفکیشن کی کاپیاں گورنر کے پرنسپل سیکرٹری، محکمہ قانون ، محکمہ داخلہ ، اور محکمہ اطلاعات کو فوری عمل درآمد اور ریکارڈ کے لیے بھیجیں گئیں - کیا وہ بل منظر عام پر لایا جا سکتا ہے پلیز؟