فضل الرحمن کے بیان کے پر پاک فوج نے دل کو چھو لینے والا نغمہ جاری کر دیا۔
نغمہ سننے کے بعد غلاظت کے مٹکے @MoulanaOfficial پر لعنت بھیج کر پاک فوج کے شہداء کے ساتھ عقیدت اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیجیے۔
شیئر کرتے جائیے۔۔
پاک فوج کے شہداء کو میرا سلام
فضل الرحمن پر لاکھوں بار لعنت
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
ناں لائک ہو رہی ٹویٹس اور ناں ہی ریٹویٹ
میں یو فون کا ڈیٹا استعمال کرتا
سمجھا نیٹورک میں مسلہ
اب جاز کا پیکج لگایا لیکن سیم مسلہ
دو ��ن میں 3 ہزار فالورز کم ہو گئے مطلب وہ PTI نے دئیے تھے اب واپس انفالو کر دیا تا کہ اکاؤنٹ کی ریچ فارغ ہو جائے
بحرال جس کو بھی یہ ٹویٹ نظر آئے وہ لائک آرٹی اور کمنٹ کردے پلیز🙏🏻
#IslamabadTalks
مفتاح اسماعیل کا انکشاف اور حساب ک��اب:
امارات سے حساب کتاب کا وقت آ گیا:
متحدہ عرب امارات نے پی ٹی سی ایل کے اکاؤنٹ میں پاکستان کے 800 ملین ڈالر 2006 سے دینے ہیں۔اس پر منافع جمع کیا جائے تو اسے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں ۔یہ پی ٹی سی ایل کی فروخت کی بقایا رقم ہے۔۔کیا ہمارے حکمران و منسٹری آف آئی ٹی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اگر معاملات سیٹل نہیں کر سکی تو یہ غفلت کی انتہا ھے-
راجاسعد نے اس پہ کیلکولیشن کی ھے 6.5 فیصد شرح سود کے حساب سے- یہ رقم بڑھ کر اب 2800 ملئین یعنی 2 ارب 800 ملئین ڈالرز بنتی ھے- یعنی 2 ارب ڈالرز کا منافع:
پاکستان اپنی رقم کاٹ کے باقی پیسے دے دے:
مفتاع کی بات پہنچ گئی ہو گی لیکن عوامی مطالبہ بنا��ے کے لیے اس پوسٹ کو شییر کریں- اتنا ذیادہ کہ بات متعلقہ محکمے تک پہنچ جائے-
@CMShehbaz @MIshaqDar50 @MohsinnaqviC42 @alimdar82 @PTCLOfficial @StateBank_Pak @FinancialTimes
🚨🚨ہر یوتھیے تک پہنچا دو یہ تھا اصلی ایبسولوٹلی ناٹ
آخری عمر میں قبر کی مٹی خراب کرتی محترمہ ماہ پارہ صفدر کو بتاؤ تمھاری نواز شریف سے نفرت اپنی جگہ مگر ایٹمی دھماکوں کے وقت امریکی صدر کی پانچ کالوں کی تفصیل اور نواز شریف کا Absolutely Notتو کال کرنے کی تصدیق تو کال کرنے والے امریکی صدر نے اپاپنی کتاب My Life میں کر دی ہے آنہوں نے 1998 کے پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں نواز شریف کو فون کرنے کا ذکر اپنی کتاب میں کیا ہے،
خاتون نے زندگی میں کتاب کبھی پڑھی نہی مگر اس کتاب کے صفحہ نمبر 865 پر کلنٹن نے لکھا ہے کہ بھارت کے ایٹمی تجربات کے بعد انہوں نے نواز شریف کو متعدد بار (کئی فون کالز) کیے تاکہ پاکستان کو دھماکے نہ کرنے پر قائل کیا جائے۔ انہوں نے شریف کو واضح طور پر بتایا کہ اگر پاکستان restraint (تحمل) کا مظاہرہ کرے تو اسے معاشی فوائد، پابندیاں ہٹانے، اور بہتر تعلقات کی پیشکش کی جا سکتی ہے۔ کلنٹن نے اسے “truly priceless opportunity” قرار دیا کہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور عالمی حیثیت بہتر بنا سکتا تھا۔ کتاب کا صفحہ بھی لگا دیا ہے
مگر نواز شریف نے صاف انکار کر دیا اور چھ جوابی ایٹمی دھماکے کر دیے تھے دھماکے کے اگلے دن کی امریکی اخبار نیویارک ٹائم کا تراشہ بھی ہے کہ کلنٹن کی اپیل مسترد کر دی گئ تھی
تم تاریخ ختم نہی کر سکتے مگر اس کوشش میں جہالت سے اپنا منہ سیاہ کر سکتے ہو
شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئل کمپنیوں نے اربوں روپیہ بنایا وہ پیسہ عوام سے نکالا گیا. پیٹرولیم قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کریں،الیکٹرک وہیکل پالیسی پرتوجہ دیں،یہ دو کام کرنےسے6 ارب ڈالر کا بوجھ کم ہو جائے گا،
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو ہر یوتھیے کی وال پر پہنچا دو
اس کلپ نے کل سے یوتھیوں کو ان کے اینکرز کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے یہ بات حذیفہ صاحب نے درست کئ کہ نون لیگ نیریٹو وار میں پیچھے ہے مگر جب ایسی بات ہو اسے شئیر کیا کریں اور نواز شریف کا تو نام ایسا کہ ان کی تعریف کر دو ہر طرف آگ لگ جاتی کہ کہیں نواز شریف کا مثبت امیج نا بن جائے حذیفہ رحمان نے فیکٹ سے بتایا کہ نواز شریف کا خاندان ایک بڑا صنعتکار گھرانا تھا بھٹو دور میں اسلامی سربراہی کانفرنس جب لاہور میں ہوئی تو سربراہ مملکت کو ٹھہرانے کو تین رہائش گاہیں شریف فیملی کی تھیں پاکستان کی پہلی مرسڈیز ساٹھ کی دہائی میں نواز شریف کے والد نے ان کو لے کر دی جن چھ بڑے گھرانوں کی صنعتیں بھٹو نے لیں ان میں شریف خاندان شامل تھا یہ سب سیاست میں آنے سے پہلے کی باتیں ہیں
آپ پینچودہ کا منہ چیک کریں 😂
جس ویڈیو سے یوتھیوں کو تکلیف پہنچے وہ نیکی اور صدقہ سمجھ کر لازمی شئیر کیا کریں اس قوم کے اتحاد سے انڈیا اسرائیل اور یوتھیا خار کھاتا ہے اور ہاں اس میں آوز سپہ سالار پاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہے دل کھول کر شئیر کریں
اس پر چم کے سائے تلے سارے محب وطن پاکستانی ایک ہیں
جب تک ہے یہ دنیا باقی
ہم دیکھیں آزاد تجھے ہم دیکھیں آزاد تجھے
سوہنی دھرتی اللہ رکھے
قدم قدم آباد تجھے
آج 23مارچ ہے بھٹو صاحب کی ویڈیو ایٹمی پروگرام کے خالق ذلفقار بھٹو واقعی سوہنی دھرتی کی آبادی کا پکا انتظام کر گے تھے اللہ کی کی قبر منور کرے آمین