مون سون آیا، مگر پنجاب کی تیاری پہلے سے مکمل تھی۔ بروقت نکاسیٔ آب، متحرک ٹیموں اور مؤثر انتظامات کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، بہاولنگر اور ننکانہ صاحب میں چند گھنٹوں میں معمولات بحال ہو گئے۔
#Punjab#Monsoon2026#WASA#MaryamNawaz
The most beautiful glow is the one that comes with motherhood. ✨ Wishing this gorgeous mama-to-be endless happiness and blessings on her journey. 🤍
#MamaToBe#PregnancyGlow#NeelamMuneer
مون سون بارشوں کے بعد فوری کارروائی، مؤثر انتظامات اور بروقت نکاسیٔ آب کے باعث گوگلہ والا روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق بحال ہو گئی۔ عوام کی سہولت کے لیے جاری اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
#MaryamNawaz#PunjabGovernment#MonsoonManagement
Dr. Nabiha opens up about a memorable piece of advice from Maulana Tariq Jameel: “Stay calm, keep your faith strong, and protect your home.” A simple yet powerful reminder that continues to inspire hope and resilience. 🤍
#DrNabiha#MaulanaTariqJameel
مون سون آیا، مگر پنجاب پہلے سے تیار تھا۔ بروقت منصوبہ بندی، فوری نکاسیٔ آب اور متحرک ٹیموں کی بدولت مختلف شہروں میں بارش کے باوجود معمولاتِ زندگی متاثر نہیں ہوئے۔ تیاری پہلے، کارروائی فوراً، شہریوں کی سہولت اولین ترجیح۔
#SohnaPunjab#MaryamNawaz#Punjab#Monsoon
Dr Saniya aik doctor honay ke bajaye susraal ke maslon main ghussi rehti hai, jab ke Chef Rabiya aik cook ho kar itne ache se human surgery kar li. — Drama serial #Zanjeerain#Talkandtrends#DrBahu#doctor#chef
Can you guess how many times Sarbuland said “antiseptic” in last night’s episode of Zanjeerain? 😂 The internet definitely noticed!
#Zanjeerain#DanyalZafar#SajalAly
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں مون سون کی صورتحال، اربن فلڈنگ سے نمٹنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ انسانی و مشینی وسائل بروئے کار لا کر نکاسیٔ آب اور ہنگامی امدادی کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری رکھی جائیں، جبکہ بجلی سے ہونے والے حادثات کی روک تھام، خستہ حال عمارتوں کی نگرانی، تعمیراتی مقامات پر حفاظتی انتظامات اور دریاؤں، ڈیموں و بیراجوں پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کی حفاظت اور بروقت ریلیف حکومت کی اولین ترجیح رہے گی۔
چوہدری صاحب آپ بھی منافقت کے کعراج پر فائز ہے... ستر اسی لاکھ روپے ایک نیک کام پر خرچ ہورہے ہیں تو اس سے آپ کو تکلیف ہے لیکن پنجاب میں پنکی نے جو کرپشن کا بازار گرم کیا ہوا تھا اس کی مذمت میں کبھی دو حرف بھی نہیں کہے..!!
@fawadchaudhry