ستھرا پنجاب🤣🤣
نالی سے کوڑا نکالا
فوٹو اتارا
کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا ۔
@تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالوکیجئے
https://t.co/uDDrjAsxhJ
*رمضان میں عظمیٰ بخاری کی غیرت جاگ گئی؟؟؟ او اچھا یہ تو پرانا کلپ ہے*
رات کے اندھیرے میں بننے والی حکومت نے رات کے اندھیرے میں چوری سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ اگر یہ ریاست مدینہ کا رمضان پر عوام کو تحفہ ھے تو شرم کا مقام ھے
عظمیٰ بخاری
مکہ مکرمہ میں ایک پاکستانی لنگڑا بھیک مانگ رہا تھا جب اسکی وڈیو بننا شروع ہوئ تو کیمرہ دیکھ کے بلکل تندرست ہو گیا 👻
اور اس بھکاری نے ایسے دوڑ لگائ جیسی نیازی لنگڑے نے چپیڑیں کھا کے 😜
راولپنڈی کھنہ پل پیٹرول پمپ کی دو نمبری،
ڈرائیور حضرات احتیاط کریں حرام کھانا ہم نے فرض سمجھ لیا ہے،
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالوکیجئے
https://t.co/uDDrjArZsb