بھارت نے امریکہ ایران جنگ بندی پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کا نام لینے سے گریز کیا اور یہی حرکت تحریک انصاف نے بھی کی- اگر اس وقت عمران خان کی حکومت ہوتی تو انہوں نے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ ڈالنے تھے لیکن اب انکے حلق سے حکومت پاکستان تو کیا پاکستان کا نام بھی نہیں لیا جا رہا
As recent as a last year, Indian media were boasting about how their 4th gen Rafales can defeat the 5th gen fighter J-20 of China.
The reality is, the J-10C were more than enough to crush the Indian operated Rafales.
J-10C in the Chinese air force is a "gap filler", meaning they serve a support role for the heavy front line fighters like the J-11BG, J-16 and J-20.
If it's true the #PakistanAirForce shot down #IndianAirForce Rafales - and there is video evidence of a Rafale M88 engine in a field in India, #Dassault must be shocked. We were always told Rafale's #Spectra EW system was best in the world. The J-10C/PL-15 combo is deadly.
پھر برا بھی منا جاتے ہیں جب دنیا مسلمانوں کو انتہا پسند کہتی ہے- دنیا تو تمہیں صرف تمہیں آئینہ دکھاتی ہے، تمہیں وہی کہتی ہے جو تم اصل میں ہو -
#pakistan#lahore#blasphemy
ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے
ہمیں دشمن کے قیدی دہشت گردوں کو رہا کرنا ہے
ہمیں دشمن کی منتیں تر لے کرنے ہیں
ہمیں دشمن کے آگے سر جھکانا ہے
#APSPeshawar#TTP#Pakistan
جو پرامن طریقے سے اپنے جائز مطالبات مانگ رہے ہیں انکو نہیں پوچھے گا لیکن تحریک لبیک اور تحریک طالبان جیسے دہشت گردوں کے گردے چاٹتے دیر نہیں لگائے گا- ایسا ہے میرا کفتان #ImranKhan#Pakistan#Gwadar#TTP#TLP
وسیلے پر یقین نہ رکھنے والے دیوبندیوں کو اب اپنا عقیدہ بدل لینا چاہیے ؛ اللہ نے خلائی مخلوق کو وسیلہ بنا دیا اور عمران خان الیکشن جیت گیا- اب بھی کوئی نہ مانے تو کب مانے ۔۔۔ #Pakistan#PTI
سمجھ نہی آ رہی کہ اگر خدا کے گھر خانہ کعبہ کا غلاف کالا ہو سکتا ھے ، حضور پاک کے لئے کالی کملی والے کی تشبیہ استعمال کی جا سکتی ھے تو گوروں کی طرف سے گرینڈ سیل والے دن کو بلیک فریڈے کا نام دیے جانے سے دماغ بند مسلمانوں کو کیا مسلہ ھے ؟ #BlackFriday#Pakistan#Islam#Urdu