@realrazidada مرواو گے ایک دن ۔۔۔۔ کیوں مفت کی پٹھائی کروانی ہے ہماری اسرائیل سے۔۔۔۔ بس منہ زبانی جنگ ٹھیک ہے۔۔۔ ہماری ان سے دشمنی کیا ہے۔۔؟ یہ تو بس مولوی حضرات نے ویسے ایک ٹاپک پکڑا ہوا ہے۔۔
@Alikhanyzai لکی مروت کو دیا کیا ہے حکومت نے۔۔۔؟ سوائے اسلامی مدرسوں کے۔۔۔ وہاں ایسا کچھ بھی نہیں جس سے ریاست کو نقصان ہو جائے گا۔۔۔۔ تک جائیں گے روڈ بلاک کر کر کے
@AsmatullahNiazi مصطفی کمال کا کیا لینا دینا۔۔۔؟ نہ یہ اس علاقے کا ہے نہ اسکو کسی نے ووٹ دیے ہیں۔۔۔ نہ اس نے کسی سے ووٹ لیے ہیں۔۔۔ یہاں تو سارے کےپی یا پنجاب کے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔