۸ فروری ۲۰۲۴ کو آپ سب کا امتحان ہے۔ آپ نے ناصرف خود اور اپنے خاندان اور دوستوں کو پولنگ سٹیشن پر لے کے جانا اور ووٹ ڈلوانا ہے بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے!
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
ہرنائی کنونشن کے لیے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ صوبائی قائدین کے ہمراہ قافلے میں کنونشن کے لئے رواں دواں انشاءاللہ کنونشن ہر حال میں ہوگا۔
#PakistanUnderFascism
یاد رہے کہ اس ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے ووٹرز کو پتہ تھا کہ عمران خان نے اسمبلی میں بیٹھنا تک نہیں ہے- اس کے باوجود انھوں نے ووٹ ڈالا-
اب آپ سوچیں کہ جب بھی قومی الیکشن ہوگا اور ووٹرز کو پتہ ہوگا کہ عمران خان وزیراعظم بنیں گے، تو کیاہوگا؟ 😉
#عوام_کی_جیت
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کرے اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر واضح کر دیں کہ فائنل کال ہی واحد حل ہے اس امپورٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا۔
#آخری_حل_فائنل_کال