وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُم مِّنْ أَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا
اور ہم نے ان سے پہلے کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر دیا ہے، کیا آپ ان میں سے کسی کا وجود بھی دیکھتے ہیں یا کسی کی کوئی آہٹ بھی سنتے ہیں۔
(سورۃ مَرْيَم، 19 : 98)
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ
اور سارے آسمانوں اور زمین کی حکمرانی اللہ ہی کی ہے، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
(سورۃ النُّوْر، 24 : 42)
*💖(مَن کُنتُ مَولاهُ فَهذا عَلٰى مَولاهُ) 💖*
*بعدِ نبیؐ جس نے جو چاہا وہ بن گیا🌚*
*لیکن کوئی غدیر کا مولاؑ نہ بن سکا 😍*
❃┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅❃
*♥️ میـرا مـؤلا عـلـی ع ♥️*
❃┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅┅
#من_کنت_مولاؑ_فھٰذا_علی_مولاؑ
*غدیر*
در حقیقت آدم سے لیکر خاتم النبیین ص کی محنت کو محفوظ کرنے کا نام ہے
*غدیر*
انبیاء کی زحمتوں کی پاسداری کا نام ہے
*غدیر*
اسلام کی شہ رگ کا نام ہے
*غدیر*
اسلام کی تکمیل کا نام ہے
#من_کنت_مولاؑ_فھٰذا_علی_مولاؑ
18 Dhul Al-Hijjah
Peace be upon to the Imam of our time & the whole ummah on this blessed day of Ghadeer.
On this day, Imam Ali Ibn Abi Talib ع was appointed as the First successor of Prophet Muhammad ﷺ
"For whoever I am his Leader, 'Ali is his Leader ." - Holy Prophet ﷺ
اے ایمان والو! تمہارے مال اور تمہاری اولاد (کہیں) تمہیں اللہ کی یاد سے ہی غافل نہ کر دیں، اور جو شخص ایسا کرے گا تو وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں۔
(سورۃ الْمُنَافِقُوْن، 63 : 9)
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔
فاطمة بضعة منی فمن اغضبھااغضبنی
فاطمہ میرے جسم کا حصہ ھے جس نے اسے ناراض کیا۔ اس نے مجھے غضبناک کیا۔
بخاری شریف. جلداوّل صفحہ 532
ناصبی خیانت - اگر عمر بن خطاب ہوتے تو امام حسین ع کی مدد کرتے - رد شبہات و ناصبیت
اس کا جواب شیعہ حق ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے
ٹیم شیعہ حق
https://t.co/5JYhcNc18q
*⚜️♦️اے بنت حوا♦️⚜️*
*لفظ "برقعہ"*
*محض عزت کا لباس نہیں بلکہ یہ نصیحتیں ہوتی ہیں*
*قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں*
*والدین کی تربیت ہوتی ہے اسلام سے محبت ہوتی ہے""*
*~🌲🙃🌲~*