یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
اہم 🚨‼️
توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کے خلاف غلیظ زبان ناقابلِ قبول ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مقدس ہستیوں کے احترام اور قانون کی پاسداری ہر حال میں لازم ہے
ساری دنیا کو دجالی میڈیا کے ذریعے بتایا جا رہا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے پاس جدید آٹومیٹک اور امپورٹد اسلحہ ہے۔ دنیا وہ اسلحہ دیکھنے کے لیے بے تاب ہے۔ دیکھ لیں، یہ ہے وہ راکٹ لانچر۔
کشمیری مسلمانوں پر اپناخاص فضل و کرم نازل فرماان کی جان،مال،عزت اور ایمان کی حفاظت فرماان کی تمام مشکلات آسان فرماانہیں ہر آفت سےمحفوظ رکھ اور انہیں امن و سلامتی عطا فرماانہیں اپنی کامل رحمت اور مددسےنوازبےشک تو ہی بہترین مددگارسب سےبڑاکارساز اورہرچیز پرقادرہے۔آمین یارب العالمین
پی ایچ ڈی اسکالر، شہید اسامہ خلیل کا لہو جو پاکستانی فورسز نے بہایا ہے مظفرآباد کی نام نہاد اسمبلی میں بیٹھے ہوئے 53 بے غیرت، بے ضمیر اور دلال سیاستدانوں سے زیادہ قیمتی تھا۔
پہلے تم سے نفرت ہمارے نظریات کا حصہ تھی لیکن اب یہ نفرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
#RightsMovementAJK
کشمیری ماؤں اور باپوں کے حوصلے کو سلام، جو اپنے لختِ جگر کو سر پر کفن باندھ کر اپنے حق کی خاطر میدانِ عمل میں بھیجتے ہیں۔ یہ ماؤں کی دعائیں، باپوں کا حوصلہ، اور نوجوانوں کی قربانیاں کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#RightsMovementAJK
جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا
جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے وہ شہید ہوتا ہے مجھے اپنے بچے کی شہادت پر فخر ہے
شہید رزاق کے والد کے جذبات
A rally has been held in Islamabad in a show of support for protesters in Pakistan-administered Kashmir amid ongoing deadly election-related unrest. The next phase of voting is scheduled for August 2.
کشمیر کے حوالے سے حکومت سے تین واضح مطالبات:
1۔ ایدھی، تمام ریلیف تنظیموں، ادویات،ایمبولینسوں، صحافیوں، نیوز چینلز، سیاستدانوں اور دیگر آزاد مبصرین کو کشمیر جانے سے نہ روکا جائے تاکہ وہ زمینی حقائق دنیا کے سامنے لا سکیں۔
2۔ شہداء کی میتیں فوری طور پر ان کے لواحقین کے حوالے کی جائیں اور ان کی تدفین میں رکاوٹیں ڈال کر ان کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔
3۔ پُرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے اور انہیں مظفرآباد میں اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرانے دیا جائے۔
کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔