کسی نے کہا تم مولا اصغر۴ کے فضائل بہت بھر کر سناتے ہو جب کہ انکی عمر تو 6 ماہ تھی 😊
میں مسکرایا ❤ اور بولا کے
فضائل کا عمر سے کوئی تعلق نہیں 😊
#جشن_شہزادہ_علی_اصغر۴#يا_علي ❤
سارا سال اپنی جانو کی جدائی میں بلیڈ مارنے والے کہ رہے ہوتے..
اللہ کی قسم یہ ہمارا دین نہیں..
جھوٹی عشقی کی جدائی میں ساری رات رونے والے کہتے غمِ حسین۴ میں رونا حرام ہے نعوذباللہ ...
یاد رکھنا غمِ حسین۴ میں رونا سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وال وسلم ہے... ❤
4 محرم الحرام 61ھ کو قاضی شُریح ملعون نے امام حسینؑ کے قتل کا فتویٰ دیا اور اس کے بعد کوفہ و شام کے 18000 مفتیوں نے بھی یہی فتویٰ دیا
ان سب پہ لعنت ب��شمار 🖐️
مسئلہ کرونا کا نہیں زکرِ حسین۴ کا ہونا ہے 😏
کل کے یزید لعن کا مسئلہ وجودِ حسین۴ تھا.
آج کے یزید کا مسئلہ زکرِ حسین۴ مجلسِ حسین عزاداریِ حسین۴ ہے 👉
#سلام_یا_حسین#لبيك_ياحسين ❤