پاکستان میں20 سے 24 سال کا ہر 3 میں سے1گریجویٹ نوجوان بے روزگار ہے۔پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت کو باقاعدہ ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ تک رسائی حاصل نہیں ،جس سے ہر سال 31.5 ارب ڈالرز کا نقصان ہو رہاہے۔دیکھیے
استعفوں پر مجبور کررہے ہو۔محمود اچکزئی
۔ارکان کی تقاریر کی آڈیو وڈیو ریکارڈنگ روکنا غیر قانونی ۔بھٹو۔مفتی محمود ۔نوارانی۔ولی خان سب کی تقاریر محفوظ ہیں۔تم غلط تمااشے نہ لگاؤ ۔غیرآئینی عہدوں والوں کو تسلیم کرنا قومی جرم
بریکنگ نیوز 🚨سکون دینے والی خبر آگئی 🔥🔥
اللّٰه تعالیٰ نے پکڑ کرنا شروع کردی، شروعات ہوگئی۔ 9 مئی کا ماسٹر مائینڈ بریگیڈیئر راجہ ریاض انتقال کرگئے۔ چار مہینے تک مسلسل بیڈ پر پڑے رہے۔
"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔
8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
ایک شخص حاضر ہو کر عرض کیا :یا رسول الله صلى الله عليه وسلم جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہوں ؟ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : تم کہو
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
اے الله مجھے بخش دے ، اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما
( اور پھر فرمایا ) یہ کلمات تمہارے لیے تمہاری دنیا اور آخرت دونوں جمع کر دیں گے ۔
صحیح مسلم جلد ۱ ٦۸۵۱
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی تقریر کی اور کہا کہ شہبازشریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں تقریر ختم ہوئی ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلا ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری