بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
جب باہر تھے روپوش تھےتو روز غدار ڈکلئیر ہو رہے تھے۔ گرفتاری دے دی کہ شاید عدالتیں سزا معطل کر دیں۔ آج ایک سال کے باوجود اپیلیں سماعت ہی نہ ہوئیں اور نہ ہی سزا معطل ہوئی؟
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights https://t.co/08wz7YdqX2
ڈونلد ٹرمپ دیکھو، میں جانتا ہوں کہ آپ کو میرا نام لینے میں مشکل ہوئی۔
تو جنوری میں جب میں حلف اٹھاؤں گا تو آپ مجھے سینیٹر کے نام سے پکار سکتے ہیں
پہلا مسلمان امریکی سینیٹر عبد السید
بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات کا ایک مختصر سا خلاصہ آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں کہ عمران خان صاحب ابھی بھی اس فقرے پر قائم ہیں کہ مجھے ڈرا ہوا یا خوفزدہ دیکھنا ان کا خواب ہے۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
لاپتہ ہونے کے 24 روز بعد بھی سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی و دیگر متعلق پشاور ہائی کورٹ کو آگاہ نہیں کیا جا سکا اطلاعات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ نے تین دن کا وقت مزید جواب کے لئے مانگا عدالت نے سہیل آفریدی کا معاملہ کارکردگی بنچ میں مقرر کرنے کے لئے چیف جستس کو فائل بھیجوا دی
یہ ہے ہماری ذمہ داری کا عملی نمونہ
ڈبلیو ایس ایس پی رات گئے نوتھیہ میں نالے صاف کررہی ہے
اور ان نالوں سے پلاسٹک بیگز نکل رہے ہیں
ہم بحیثیت قوم اپنے نصف ایمان (صفائی) کا ایسا خیال رکھتے ہیں؟
کیا یہ نالے پلاسٹک بیگز پھینکنے کیلئے ہیں؟
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
بیرسٹر سلمان صفدر کی آج ساڈھے چار بجے عمران خان اور بشری بی بی سے 40 منٹ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس میں کیسز پر بات ہوئی ان کی جانب سے ہدایات دی گئیں اور انہوں نے صحت کی صورتحال اور living کنڈیشن متعلق سلمان صفدر کو بتایا ہے
تحریک انصاف کی قیادت اور تنظیم آپسی جھگڑوں میں اتنی کمزور ہوچکی ہے کہ یہ بھی نہیں پوچھ سکتی
کہاں ہے سہیل آفریدی؟
کہاں ہے بابر سلیم سواتی؟
کہاں ہے جنید اکبر؟
کہاں ہیں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی؟
کہاں ہے پی ٹی آئی کارکنان؟
🚨چلو جی یہ تو بہت اچھا ہوا
خیبرپختونخوا سے صحافی برادری بھی سہیل آفریدی کیلئے آواز اٹھا رہی ہے اور انکے ترقیاتی کاموں کی تیزی سے کمپلیٹ کرنے پر بات کررہی ہے