مجھ سے باقی ساری آزادیاں چھین لو، بس صرف اتنی آزادی دو کہ میں اپنے ضمیر کی آواز کو سن کر، کسی دباؤ کے بغیر، جان سکوں، سوچ سکوں، سمجھ سکوں اور جو کچھ کہنا چاہوں، وہ کہہ دوں۔
جان ملٹن۔۔۔۔۔۔
⚫ جنسی تشدد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اسرائیل کو اقوام متحدہ کی "بلیک لسٹ" میں شامل کیا گیا ہے
فلسطین میں نسل کشی بند کرو، آزاد فلسطین زندہ باد ! Emma رُکن یورپین پارلیمنٹ
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
@HamidMirPAK اس ناجائز ریاست کا صفحہ ہستی سے مٹنا ضروری ہی نہیں فرض عین ہے۔ دنیا کے انسانیت پرستوں کو مل کر یہ نیک کام کرنا ہو گا تاکہ ان انسانیت کے دشمنوں کا مکمل قلع قامع ہو تاکہ انسانیت اس کرہ ارضی پے پنپ سکے۔
@MirMAKOfficial اسرائیلی دنیا کے سفاک ترین لوگ ہیں۔
اور یہ انسانیت کے لیے شدید خطرہ ہیں پوری دنیا کے باشعور انسانوں جو ان کے خلاف متحد ہو ہو گا ورنہ آنے والے وقت میں سب ان کو بھگتیں گے
In Gaza, we suffer from an infestation of insects, mosquitoes, and rodents due to the spread of garbage and sewage in the streets and the devastated environmental situation.
I swear, we can't sleep at night because of mosquito bites!
اسرائیلی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں Global Sumud Flotilla کے ان کارکنوں کی موجودہ صورتحال دکھائی گئی ہے جنہیں Israel نے اغوا کیا تھا
یاد رکھیں اس قافلے میں دنیا بھر کے نامور فنکار، آرٹسٹ، سیاسی شخصیات، سوشل ایکٹوسٹس اور انفلوئنسرز شامل ہیں۔ جب انکے ساتھ ایک دہشت گرد ریاست کا یہ روایہ ہے سوچیں غزہ والوں کیساتھ کیا ہوتا ہوگا
Two Palestinian girls on their way to school… an Israeli settler runs them over with his car, not by mistake, but just for fun.
And the world's conscience continues its heavy slumber.
The question is: until when?
Israel dropped white phosphorus bombs on farmers harvesting watermelons in South Lebanon.
This is not a military target.
This is a field.
These are farmers.
White phosphorus causes severe chemical burns and is prohibited under international law when used in civilian areas.