🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
ٹرمپ کی بیٹی نے اپنے یہودی شوہر جیرڈ کوشنر کے ساتھ مل کر میڈیٹیرین سمندر میں البانیہ اور اٹلی کے درمیان ایک ویران مگر بہت ہی بڑا جزیرہ خریدا اس پر تقریباً دو ارب ڈالر لگا رہی اپنا گھر بنانے کے لئے اور یہ مکمل آف گرڈ ہو گا
Important tips for tenderizing meat have been shared by the owner of a famous kabab house in Karachi.
Full Interview: https://t.co/wUq8qix7Z6
#Karachi#EidUlAdha2026#TOKReports
اس کے والد اپنے فون میں مصروف تھے، تو بچہ آہستہ سے آ کر ان کی گود میں پوری طرح سمٹ گیا ایک نہایت پیارا اور معصوم انداز میں
آپ کے خیال میں کیا یہ رویہ پریشان کن لگتا ہے؟ یا صرف ایک بچے کی محبت اور توجہ کی معصوم کوشش ہے؟
🚨Full list of business executives joining President Trump on trip to China:
• Jane Fraser (Citi)
• Tim Cook (Apple)
• Elon Musk (Tesla)
• Brian Sikes (Cargill)
• Larry Fink (Blackrock)
• Kelly Ortberg (Boeing)
• Ryan McInerney (Visa)
• Chuck Robbins (Cisco)
• Jacob Thaysen (Illumina)
• Jim Anderson (Coherent)
• Sanjay Mehrotra (Micron)
• Christiano Amon (Qualcomm)
• Michael Miebach (Mastercard)
• Dina Powell McCormick (Meta)
• David Solomon (Goldman Sachs)
• H Lawrence Culp (GE Aerospace)
• Stephen Schwarzman (Blackstone)
"ارتھ ائیر ٹنل سسٹم"
فار ہیٹنگ/کولنگ
شدید ترین گرمی اور سردی کا
دنیا کا سب سے سستا حل۔
حکومت کے کام یہ ہیں کہ
وہ انقلابی فیصلے کرے۔
فوری طور پر "بلڈنگ کوڈز"تبدیل کرے۔
انسولیشن یا اس طرح کے
"ارتھ ائیر ٹنل سسٹمز" اور ہر گھر میں شجرکاری کو لازمی قرار دے۔
تاکہ توانائی کی 75% سے زائد بچت ہو۔۔
حکومت کے یہ کام نہیں کہ
صرف پٹرول پر ٹیکس بڑھا بڑھا کر عوام کو نچوڑے۔اور حکومت چلائیں۔
اس طرح تو کوئی بھی جاہل حکومت چلا سکتا ہے۔
(اسد آر چوہدری)