لیکن اسے کھانے پینے اور پکانے سے پہلے بوائل کر لیں یا کوالٹی فلٹر سے گزار لیں
2) ایک کلورین کی گولی برائے 1000 لیٹر پانی کو جراثیم' بدبو اور کائی سے دور رکھتی ہے
3) ہاؤس ہولڈ بلیچ 3 سے 4 کھانے کے چمچ پانی میں مچھر اور جراثیم پیدا نہیں ہونے دیتا
مسجد انتظامیہ' فلیٹس یونین اور دیگر بڑے
پروجیکٹ کے رہائشی !
اپنی مدد آپ کریں
مون سون بارشوں کا پانی ذخیرہ کریں
اہم ��کات :
1) یہ پانی آپ کا اندر گراؤنڈ ٹینک اگر صاف' ہوا بند اور اندھیرے میں ہو تو عام استعمال کے لیئے 3 تا 6 ماہ آسانی سے محفوظ رہ
حکومت سندھ' میئر کراچی اور کراچی کے تمام مکتبہ فکر سے ایک دردمندانہ اپیل
کچھ غور کریں' آگے بڑھیں اہلیان کراچی کو پیاسا مرنے سے بچائیں' اپنی مدد آپ کریں۔ مخیئر حضرات رفاہی اور فلاحی تنظیمیں بھی آگے آیئں' کچھ رقم لگایئں 'لوگ زندہ بچینگے تو پھر ہی دسترخوان سجے گا ��کریہ
راشد منان
Save people , Save Karachi
کے عنوان سے کراچی کے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں پر مشتمل ایک مستقل ایکشن کمیٹی بنانے کے لیئے آپ ہمارا ساتھ دیں
تجاویز اور مشورے کے لیئے واٹس ایپ کریں
Rashid Mannan
03002886754
اس موقع پر تحصیل صالح پٹ کے مولانا عتیق صاحب بلال انصاری کی طرف سے عطیہ کردہ ٹنکی کےلئے اہلیان محلہ کی طرف سے شکریہ ادا کر رہے ہیں اور بلال انصاری اور انکے اہل خانہ کی صحت ' درازی ��مر اور ایمان کی سلامتی کے لیئے دعاگو ہیں
اس ٹنکی سے سینکڑوں مکین فایدہ
https://t.co/8cOWUo9U1I
بہبود اطفال پروجیکٹ ب ا پ ٹرسٹ کے آفس سکریٹری جناب بلال انصاری کی طرف سے "صوبھو مھر تحصیل صالح پٹ ضلع سکھر " میں اہلیان محلہ کی درخواست پر میٹھے پانی کی ایک ٹنکی کا افتتاح امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر جناب زبیر حفیظ بھائی کر رہے ہیں
https://t.co/hbmO8hFIcr