Soaring higher and higher !
Proud moment for the nation as 🇵🇰 proudly launches its first indigenous Electro-Optical (EO-1) satellite from the Jiuquan Satellite Launch Center, China.
From predicting crop yields to tracking urban growth, #EO1 is a leap forward in our journey towards progress.
Spearheaded by SUPARCO , this demonstrates our nation’s growing capabilities in space science and technology.
Congratulations to our scientists and engineers for their dedication and a great team effort! @PlanComPakistan@MinistryofST
🇮🇷🇮🇱 Iran demonstrated three things today:
- Iran can penetrate the Israeli air defense easily
- Iran can hit anything in Israel if they want to
- If Iran had the intention to perform a nuclear strike, they easily could
The message is clear.
Video of IDF soldiers raping a Palestinian prisoner behind shields has been leaked
This entire camp is designed to rape and torture
Is the world gonna pretend this isn’t happening because it’s Israeli
فوجی فاؤنڈیشن اور فوج کے ماتحت کاروباری ادارے کیوں ۔۔!!؟؟؟ فوج کتنا ٹیکس ادا کرتی ہے؟؟؟
پاک فوج کے شہداء، غازی اور ریٹائرڈ افسران اور جوانان اس قوم کا اثاثہ ہیں اور افواج پاکستان میں ان کی فلاح و بہبود اور دیکھ بھال کا ایک مربوط نظام موجود ہے۔ فوجی فاؤنڈیشن اس میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے ہسپتال، سکول وغیرہ شامل ہیں۔
اس کے علاوہ فوج، غازیوں اور ریٹائرڈ لوگوں کو ایک معقول اور عزت دار طریقے سے مدد فراہم کرتی ہے۔ اس طرح کا نظام دنیا کی متعدد افواج میں موجود ہے۔
یہاں یہ اھم حقیقت بتانا بھی لازم ہے کہ سال 2022/2023کے دوران پاک فوج نے بالواسطہ DIRECT ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مَد میں تقریباََ 100 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔جبکہ پاک فوج کے رفاعی/ذیلی اداروں نے مجموعی طور پر تقریباََ 260ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مَد میں قومی خزانے میں جمع کروائے۔ جن میں فوجی فاؤنڈیشن گروپ نے تقریباََ 223ارب روپے، آرمی ویلفئیر ٹرسٹ نے تقریباََ 3ارب روپے، ڈی ایچ اے نے تقریباََ 23ارب روپے، نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC)نے تقریباََ ساڑھے تین ارب روپے اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں نے بھی ٹیکس اور ڈیوٹی کی مَد میں رقوم قومی خزانے میں جمع کروائیں۔
اگر ان اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پاک فوج اور اُس کے زیرِ انتظام اداروں نے سال2022/2023میں مجموعی طور پر تقریباََ 360ارب روپے، قومی خزانے میں ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مَد میں جمع کروائے۔
ڈی ایچ اے، فوجی فاؤنڈیشن اور ویلفئیر آرگنائزیشنز پر پبلک کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا جاتا۔ اکثر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ شاید ان اداروں پر سرکاری پیسہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ اس کے برعکس یہ ادارے ہر سال کئی سو ارب کی رقم ٹیکس کی مَد میں قومی خزانے میں جمع کروا رہے ہیں۔ یہ ادارے خود کماتے ہیں۔ ایک بات اور قابلِ غور ہے کہ اس رقم کے علاوہ جو کہ ڈیوٹی اور ٹیکسیز کی مَد میں جمع کروائی جاتی ہے، افواجِ پاکستان اور اِس کے زیر انتظام چلنے والے ادارے جو خدمات پاکستانی عوام کو مہیا کرتے ہیں اُن کو قیمت میں نہیں تولا جاسکتا، ��اہے وہ سیکیورٹی کے معاملات ہوں، ہسپتال و کالجز، سکولز وغیرہ ہو۔ ڈی ایچ اے کی شکل میں کوالٹی ہاؤسنگ ہو۔ سی ایم ایچ کا معیاری نظام صحت ہو، لاکھوں لوگوں کا روز گار ہو۔ ریٹائرڈ افسران، جوانوں اور بالخصوص شہیدوں اور اُن کے ورثاء کی فلاح و بہبود ہو جو اگر ادارہ نہ کرے تو وہ حکومتِ پاکستان کی براہ راست ذمہ داری ہے۔ دور افتادہ اور کٹھن علاقوں میں سڑکیں اور انفراسٹرکچر بنانا ہو۔وہاں پر چلنے والے سرکاری و پرائیویٹ پروجیکٹس کو تحفظ دینا ہو۔ زراعت میں مدد کرنی ہو یا معدنی ذخائر کو نکالنے میں مدد کرنی ہو، کتنے ہی شعبے ہیں جن میں افواجِ پاکستان اور اُس کے ذیلی ادارے معیشت کو ��ستحکم کر نے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں لہذا ان پر پروپیگنڈہ کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
یہ جاننا بھی اہم ہے کہ آرمی کے زیر انتظام چلنے والے اداروں میں ملازمت کرنے والے اور ان سے مستفید ہونے والوں میں سویلینز بھی شامل ہیں۔حاضر سروس فوجی ان اداروں میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ یہ بھی حُسنِ اتفاق ہے کہ وہ لوگ جو بڑھ چڑھ کر فوج کے اِن اداروں پر تنقید کرتے ہیں وہ ڈی ایچ ایز میں رہنا اور سی ایم ایچ میں علاج کروانا پسند کرتے ہیں؛ جو غلط بات نہیں؛ یہ اسی پاکستان میں قائم کردہ بہترین سہولیات ہیں اور ہر پاکستانی کا حق ہیں۔
امریکی غلامی نامنظور کا نعرہ بیچ کر عوام کو چونا لگانے والے شخصیت پرست گروہ کے رہنما نے امریکہ سے پاکستان میں دھاندلی کے خلاف مدد کے لئے منتیں ترلے کرنے شروع کردئے
محسن داوڑ کیسے زخمی ہوا ڈراپ سین ۔۔حقائق بمعہ ثبوت آپکے سامنے ہیں۔ 🚨
اس ویڈیو کو زیا��ہ سے زیادہ پھیلا کر ملک دشمنوں کا پراپیگنڈہ ناکام بنائیں
محسن داوڑ اپنے حمایتی یافتہ کارکنوں کے ساتھ میران شاہ کینٹ کےسامنے احتجاج کے دوران اپنے ورکروں کو پشتو میں حکم دیتا ہے (کینٹ تہ ننوزے) ترجمہ کینٹ کے اندر گھس جاو اٹیک۔۔۔ 🚨
اس کے بعد آپ ویڈیو میں واضح دیکھ اور سن سکتے ہو الفاظ پشتو (کینٹ تہ ننوزے ۔ ننوزے۔ ورزے پے ) ترجمہ کینٹ میں گھس جاو حملہ اٹیک ساتھ ہی ��ملہ آور خوشی سے سیٹیاں بجانا شرور کردیتے ہیں۔ اور کینٹ کے سامنے سیکورٹی بییرئیرز کو ہٹانے لگ جاتے ہیں تاکہ حملہ آوروں کو گھسنے میں دشواری نہ ہو۔۔۔
اس کے ساتھ آپ ویڈیو اور تصویر میں دیکھ سکتے ہیں محسن داوڑ کے ساتھیوں میں ایک حملہ آور کےپاس کلاشنکوف موجود ہے جس سے پہلے فوجی جوانوں پر فائرنگ ہوتا ہے۔ 🚨
آپ اس ویڈیو کو بار بار دیکھ لیں اور سوچیں اپنی گندی سیاست کو بچانے کے لئے ہم کس راستے پر جا رہے ہیں؟
آپ جب اپنا حلقہ سیٹ نہیں جیت سکتے تو ریاستی اداروں پر حملے کرکے بلیک میلنگ شرور کردیں؟
ایسا نہیں چلے گا ۔اور نہ ہی ایسے ہتھکنڈے استعمال کرکے آپ کامیاب ہوسکتے ہ��۔
سیاست میں حقائق تسلیم کرنا ہی بہادری اور بڑا پن کہلاتا ہے "میں “ نہ مانوں والے سیاستدان نہیں بلکہ بے وقوف کہلاتے ہیں
پوسٹ کو شئیر کرکے حقائق دوستوں تک پہنچانے میں مدد کریں
تہلکہ خیز انکشافات🚨🚨
تحریک انصاف بار بار ٹیلی تھان اور الگ ویب سائٹ بنا کر پیسے کیوں مانگتی ہے؟
بھارتی میڈیا میں پاکستان کے سب سے بڑے دشمن میجر گورو آریہ نے حال میں انکشاف کیا کہ بھارتی ڈیپ سٹیٹ کھل کر تحریک انصاف کو فنڈ کر رہی ہے۔
اس مقصد کے لئے گورو آریہ تک نے اپنے فالورز کو پیغام بھیجا ہے کہ تم لوگ پاکستان تحریک انصاف 20، 20 ڈالر دیکر فنڈ کرتے رہو تاکہ انکو پیسے کی کمی نا ہو اور یہ لوگ پاکستان کو نقصان پہنچانے رہیں۔
اسی پیسہ سے آج غیر ملکی میڈیا بھی قابو کیا جا رہا ہے۔
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....!
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ��ے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا.
#سورۃ_الاخـــــــلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
س��بْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے.
#تشـــــــہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
#درودِ_اِبــــراہیـمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے:
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا ص��لَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
#دعائے_ماثــــــورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے ��ور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا...
تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو
تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـو
Meet the men who Sacrificed their Eid so the nation can celebrate in a peaceful environment. An insight into Eid day celebrations with frontline troops.
Let’s not forget these men in uniform on duty away from their families keeping us safe and secure to enjoy Eid with our families.
Read the full story on the link below:
@indyurdu
https://t.co/ChlqImzn1I
#HumaraPakistan #PakistanArmy #SoldiersHaveFamiliesToo #Pakistan
@OfficialDGISPR #COAS #EidMubarak #ISPR
#ہمارا_پاکستان
So much disappointed to murdabad tag for own army🥺 Imran khan kis nasal k ho pori qoum ko fauj k samne le aaye… thek galat gai kuch fauj me but iska matlb ye nhi k sab tmhare jese hai… army zindabad thi hai aur rahege InShaALLAH #PakArmyZindabad#PakistanZindabad
@zqadir786@PakistanFauj Haan aur ko keh rahe na jang nahi jete tu ap k ghar walo ne jaane de hai kpk me sindh me balochistan me … 65, 99, 71 ki jang me hamre jawan aur officers shaheed howe ji ki qadar hai humein… unse poucho jo khare hai sarhado pe kabhi bhi andhi goli ka nishana bane
@zqadir786@PakistanFauj Baat bilkul sai hai dont rely on your tele. Jo galat hai wo halat hai … kese ki privacy invade larke videos etc behad galat hai. But kuch officers k waja se ap pore fauj ko nahi keh sakte…
@zqadir786@PakistanFauj Ajeeb chutiye hogai hai sab apne apne logics nikal k laa rhe? Standard operative procedure Apc pe gun lazmi hoti jis marzi army ko dekhlo. Afsoos sirf is baat ka hai k politics ki waja se awam fauj samne samne hai… aur police bhi use karti apc. Sab karte…
#DGISPR
“Pakistan Army prides itself for being an extremely professional well disciplined organisation with a robust & highly effective internal accountability system applicable across the board for unlawful acts, if committed by uniformed personnel.” DG ISPR
#Pakistan#ISPR