Razia Mahsood Development Foundation (RMDF)
Empowering women & youth through education, digital literacy & entrepreneurship in underserved areas of KP, Pakistan
گھر بیٹھے اپنی شناختی کارڈ کی تجدید آسانی سے کروائیں
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی ہوم سکرین میں شناختی دستاویزات میں جائیں،شناختی کارڈ کے آپشن پر کلک کریں، درخواست گزار کی آپشن منتخب کریں، پھر تجدید کا آپشن م��تخب کریں، اور ایپ میں دی گئی رہنمائی کے مطابق مرحلہ وار کارووائی مکمل کریں
ڈاکٹر صفورہ شاہد، ماہر امراضِ نسواں سرویکل کینسر، اس سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور باقاعدہ طبی معائنے کی اہمیت کے بارے میں اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں۔
آئیں مل کر آگاہی پھیلائیں، خواتین کو بروقت اسکریننگ کی ترغیب دیں اور درست معلومات کے ذریعے خواتین اور بچیوں کو محفوظ بنائیں۔
She Needed a Laptop for Her Education — RMDF Responded | South Waziristan
تعلیم کے لیے لیپ ٹاپ کی ضرورت تھی — آر۔ایم۔ڈی۔ایف۔نے فوری مدد کی | جنوبی وزیرستان**
Donate to RMDF Online — Worldwide https://t.co/ETcLR5kPo3
**Your donation can turn a need into an opportunity.**
سرویکل کینسر پاکستان میں خواتین میں تیسرا سب سے عام کینسر ہے جو ذیادہ تر جان لیوا ثابت ہو تا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ بروقت ویکسینیشن کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔ اپنی بیٹیوں کو آج محفوظ بنائیں تاکہ ان کا کل صحت مند ہو۔
ڈاکٹر محمد فواد القمر - ماہر امراضِ کینسر
#CervicalCancer
🌍 Support RMDF from Anywhere in the World! ❤️
Your generosity can transform lives.
💝 Donate today and become a part of lasting change.
👉 Donate Now: https://t.co/ETcLR5khyv
Every girl deserves the opportunity to learn, dream, and lead.
Education doesn't just change one life—it transforms generations.
Together, we can build a brighter future.
#GirlsEducation#WomenEmpowerment#RMDF#Pakistan
Every child deserves the chance to learn. Every woman deserves the opportunity to thrive. Every landmine survivor deserves hope, dignity, and a second chance.
آج کا ایک فیصلہ، آپ کی بیٹی کا محفوظ مستقبل۔
سرویکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے۔ اپنی بیٹی کی صحت اور روشن مستقبل کے لیے بروقت ویکسینیشن کروائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
Gavi, the Vaccine Alliance EPI Khyber Pakhtunkhwa Health Department, KP
سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔
اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف ویکسینیشن کی اہمیت کو فروغ دیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔
Health Department, KP Gavi, the Vaccine Alliance EPI Khyber Pakhtunkhwa
جنوبی وزیرستان اپر میں نئی تاریخ رقم۔ رضیہ محسود پہلی خاتون ہیں جنہیں ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (DRC) کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ یہ خواتین کی نمائندگی، انصاف تک رسائی اور فیصلہ سازی میں شمولیت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ #RaziaMahsood#SouthWaziristan#DRC#WomenEmpowerment#Pakistan