🇵🇰🇳🇱 Azaad Digital ( NL Times Amsterdam, The Local Europe , Al Jazeera Berlin ,Mashriq ,Nai Baat,Avt Khyber,FM Buraq 104 (Samaa ) ,Multi Media Journalist
@RahmanBunairee Tol omer d Pakistan khilaf khbry karhi VOA k ...
israel la che taly wey akhwa d kam da musalmanu pa haq k khbry karhy d...
her sa On The Record d ........🙏🏻SB
پشاور ٹاؤن تھری نے اس معذور محنت کش بزرگ کو بھی نہیں بخشا اور ان سے لکڑی کا میز اٹھا کر لے گئے
یونیورسٹی ٹاؤن میں بڑے بڑے مگر مچھ، قبضہ مافیا اورغیر قانونی سرگرمیاں جاری رکھنے والوں کو تو کچھ کہہ نہیں سکتے
یہ بزرگ جو نہ بھیک مانگ رہا ہے نہ کسی ٹریفک کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں نہ کسی پلازہ پر قبضہ کرکے سرکاری اراضی کو ہتھیا لیا ہے نہ کسی قبرستان پر مارکیٹ یا گھر بنائی ہے
خیبرٹیچنگ ہسپتال کے سامنے سپین جماعت کے ایک کونے میں بیٹھ کر بچوں کی کفالت کا واحد سہارا ہے
لیکن یہاں انتظامیہ انہیں سکون سے بیٹھنے نہیں دے رہی
مان لیتے ہیں کہ وہ جس جگہ بیٹھا ہے وہ فٹ پاتھ ہے مگر اس کیلئے متبادل جگہ کون اور کہاں دے گا
ماننا پڑے گا کہ خیبر پختونخواہ کے صحافی سب سے دلیر ہیں!
کل سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کو حکم دیا کہ کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافیوں کے خلاف ایکشن لو اور آج ہی خیبر پختونخواہ کے تحقیقاتی صحافی عرفان خان کروڑوں کی ڈیجیٹل کرپشن کا سکینڈل سامنے لے آئے بمعہ ثبوت
🚨🚨وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کنویں کا مینڈک ہے اسے پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے،خیبرپختونخوا کے صحافی اس کی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرنےو الے، سینئر صحافی عقیل یوسفزئی کی آزاد ڈیجیٹل سے گفتگو میں سہیل آفریدی پر سخت تنقید
@SohailAfridiISF@iaqeelyousafzai@rmeer48
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا
کہ آکے بیٹھے ہو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں
ابھی تو شہرت نئی نئی ہے
چوری اوپر سے سینہ زوری
کرپشن بھی کرو دھڑلے سے اس کا دفاع بھی کرو
کرپشن بے نقاب کرنے پر میڈیا کے خلاف کارروائی کی تڑی
لگتا ہے سہیل آفریدی شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہے
کرپشن کے خلاف کارروائی کی بجائے میڈیا چیلنز کو نوٹس دینے کی دھمکی
🚨🚨
سہیل آفریدی صاحب یہ سوالات آپ کو اٹھانے کا حق اس لیے نہیں کیونکہ آپ نے تو خود صوبے کی حفاظت کرنی ہے۔۔۔ اپنی ذمہ داری پوری کرے اس کا اسکی چھوڑیں
@SohailAfridiISF#BunyanUmMarsoos
پاکستان کے وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عظیم لوگ ہیں؛صدر ٹرمپ
وہ ایران کے قریب ہیں اور کسی حل تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو رہے ہیں۔
🚨🚨
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تہران میں ایران کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر، میجر جنرل علی عبداللہی سے ملاقات کی۔
2 C-130 transports and 2 Black Hawk choppers 'DESTROYED' in 'THWARTED' US op — Iran Army Spox
'So-called rescue op was planned as deception and escape op under PRETEXT of rescuing pilot'
Trump 'tries to escape scene of DEFEAT through psychological warfare'