اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
کہ اگر کوئی شخص مسلمانوں کا حاکم بنایا گیا اور اس نے ان کے معاملہ میں خیانت کی اور اسی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔
﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
@MaryamNSharif فرانس میں جب لوگ بھوک سے مر رہے تھے تو کسی نے ملکہ کو کہا کہ لوگوں کو روٹی نہیں ملتی تو اس نے کہا یہ کیک کیوں نہیں کھاتے ،اس تمسخر نے انقلاب برپا کردیا تھا ۔ فروٹ چاٹ سے افطاری دکھا کر ان لوگوں کا مذاق مت اڑائیں جنہیں آپ کی حکومت نے صرف بھوک تحفے میں دی ہے
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱﴾