بہت آسان تھا سرینگر سے الیکشن لڑتا اور وزیراعلی بن جاتا دہلی میں کاروبار بناتا اور آگے پیچھے پچاس گاڑیوں کا قافلہ لیے وادی کی گلیوں میں گھوم کر زندگی عیش سے گزار لیتا لیکن غیرت و عظمت کے اس بلند پہاڑ نے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے کا عزم کیا!#ReleaseYasinMalik