Eye opener for Pakistan 🇵🇰
ضیاالحق نے انہیں پاکستان میں مفت سفر کی خاص سہولت دے رکھی تھی۔ اورپاکستان نے ان بہت سوں کو پناہ دی تھی۔ اب بھی وقت ہے ضیاالحق کے کیے پر شرمندہ ھو اور آگے کو صرف پاکستان کا سوچیں۔آپ ٹھیکیداری کے چکر میں خود کو مشکل میں نہ ڈالیں۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰
پاکستان میں سیلاب کی صورتحال
خیمہ جو 3000 تھا اب 7000 اور اس سے زیادہ کا ہو گیا ہے۔ لوگ ٹرانسپورٹ کے لیے زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء کے لیے زیادہ چارج کررہے ہیں۔ یہ سب کچھ امریکی یورپی یا کافر نہیں کررہے بلکہ یہ سب کچھ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو رہا ہے۔
The real credit of todays #elections goes to Pakistan's Rangers, Army and police for making all efforts to provide a peaceful atmosphere for citizen to cast their votes. Ultimately #Pakistan won ✌
موجودہ حکومت معیشت کو مستحکم کرنے کے جو بھی اقدامات کررہی ہے اس میں عام عوام کو کسی قسم کا کوئی ریلیف ملنا مشکل ہے۔
ان اقدامات سے ممکن ہے ریاست کی زندگی تو بچ جائے مگر عام آدمی مارا جائے گا۔