ان صاحب کی تکلیف ملاحظہ فرمائیے ہمیشہ کی طرح اپنے اصلی آقاؤں کے حکم پر ایک اور جھوٹ بول رہے ہیں میں نے شام چھ بجے کسی رزلٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں حکم تھا کہ الزام حامد میر پر لگانا ہے آجکل اس قسم کے کئی سیاستدان اور صحافی میرا نام لینے کے “مشتاق “رہتے ہیں
این اے 262 سے تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار عادل خان بازئی آج صبح سے لاپتہ ہے اعظم سواتی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر عادل خان بازئی سے کوئی پریس کانفرنس کرائی گئی تو یہ قانون کی خلاف ورزی ہو گی #Election2024
فوج کو ناراض کر کہ نہیں چل سکتے۔ اس لئے اپنی دو سیٹیں بھی پیپلزپارٹی کو دیتے ہیں۔ پیر پاگارا نے بہت بڑی بات کہہ دی۔۔ زرداری اور فوج کا معاہدہ تھا کہ سندھ پی پی کے حوالے ہوگا۔۔
جیت اور اتنی پلیت ہار اور اتنی شاندار
دیکھ اس بدلاو کو وقت کی بھی سن پکار
بادشاہ ہو یا فقیر انتہا سب خاک ہے
ہوش کر بیدار ہو فاعتبرو یا اولی الابصار
خ۔ا۔
"ن لیگ کے الیکشنز جہاں کمپائل ہو رہے تھے وہاں بیٹھا ایک شخص میرے ساتھ رابطے میں تھا اور اس نے مجھے ایک بات کہی کہ ن لیگ کا جھاڑو پھر چکا ہے"
نوازشریف کے حلقے NA-130 کے فارم 47 کا پوسٹ مارٹم
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
This is Mehnaz Aziz. Former MNA of PML-N and wife of Danyal Aziz who contested from Shakar Garh as independent. She made a horrible claim about a torture cell for election staff. ECP must explain its position.