گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
جس دھج سے کوئ مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئ بات نہیں ۔۔
یزید کی بیعت نہ کرنے پر ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر قید ❤️🩹
إذا رأيت نملة في طريق فلا تدهسها، عسى أن يرحمك الله كما رحمتها ..
إذا مررت بعصفور يشرب ماء فلا تخفه، عسى أن يؤمنك الله يوم الفزع الأكبر ..
إذا اعترضتك قطة صغيرة بشارع فنحها عن الخطر، عسى أن يقيك الله ميتة السوء ..
افعل الخير مهما استصغرته فلا تدري أي حسنة تدخلك الجنة