پہلے کہتے تھے سڑکیں بند کرو، پھر کہنے لگے کہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے راشن نہیں مل رہا
پہلے سردار امان بولتا رہا سکول میں بچے نا بھیجو، آج بول رہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے بچے سکول نہیں جا رہے
بھارتی ایجنسیوں کو عقل ہونی چاہئے کہ یہ 1971 نہیں، تمھاری ہر بکواس کا ریکارڈ موجود ہے
طالبان رجیم کے حامی صحافیوں کا یہ دعویٰ ہے کہ افغان انتظامیہ نے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے کچھ اہم دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایک لمحے کو اس دعوے کو سچ مان لیں تو پاکستان کے دیرینہ موقف کی تصدیق ہوگئی ہے کہ ٹی ٹی پی افغان سرزمین پر موجود ہے اور وہاں سے آپریٹ کررہی ہے ۔ اور وہیں سے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔
لیکن طالبان رجیم کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے ان کے زبانی بیانات پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔ افغان رجیم کو اپنے اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے ان گرفتار دہشتگردوں کی تصاویر یا ویڈیوز پر مبنی ٹھوس شواہد دنیا کے سامنے پیش کرنے ہوں گے۔
اگر افغان رجیم غلط بیانی نہیں کررہی تو پھر یہ گرفتار افراد پاکستان کے قانون کو مطلوب خطرناک مجرم ہیں۔ اس لیے زبانی دعوؤں کے بجائے افغان حکومت پر لازم ہے کہ وہ ان تمام دہشتگردوں کو باقاعدہ طور پر پاکستان کے حوالے کرے۔
اگر افغان طالبان شواہد پیش کرنے اور ان مجرموں کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کرتے ہیں، تو یہ کارروائی محض دنیا کو گمراہ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہی تصور کی جائے گی ۔
Netflix India dropped its biggest local production ever — a $24 million series about the 1999 Kargil War air campaign called Operation Safed Sagar.
The fighter jets appear to drift sideways through valleys like Fast & Furious cars.
1,200 VFX artists worked on the show.
مظفرآباد کے ضلع باغ کے چمیاٹی گاوں میں ایک عورت کی داستان
گاوں,محلے والوں نے میرا جینا حرام کردیا ہےمجھ پہ طرح طرح کے الزام لگاتے ہیں میرے گھر کے بیچ سے راستہ لگایا ہوا ہےمیرے بچوں کو سکول نہیں جانے دیتے
گاوں سارا ایک عورت کے خلاف ہو گیا اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے
@AJKP_Official
ایک مہینہ ہو گیا کاکے کو فوت ہوئے، اپنے بیٹے کے چار یتیم بچوں کو اب میں پالوں گی، انکی ماں بھی فوت ہو چکی ہے
فوری طور پر جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کمرے میں پنکھے کے بغیر ایک گھنٹہ بھی گزارا نہیں اور ساری رات ہاتھ والا پنکھا ان بچوں پر جھلنے کی مجھ میں طاقت نہیں
صدقہ جاریہ کا موقع
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
پاکستانی عوام کیڑے مکوڑے ہے, اس میں اب کوئی شک نہیں, پاکستانی عوام کے ووٹوں کو چوری کرکے چوروں کو مسلّط کرکے, ذہنی مریض نے اپنی کرسی کی خاطر پاکستان کو 50 سال واپس دھکیل دیا ہے!!
پاکستانی عوام کو اب گھروں میں رہنا چاہیے, باہر نکلیں گے تو جگہ جگہ موت کے سامان موجود ہے!
گیس بھی مسلمانوں سے چاہیے، پٹرول بھی مسلمانوں سے چاہیے، اور روزگار بھی مسلمانوں کے دیش میں چاہیے، لیکن بھارت میں آنند بھگتوں کو مسلمانوں کے دکان سے سامان نہیں چاہیے ایسے کیسا چلے گا آنند بھگتوں😏🤩
یوتھیوں تھوڑا نہیں پورا سوچو عبداللّه گل کی تمام باتیں ریکارڈ کا حصہ ہیں
پی ٹی ای والوں یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن کا کوئی بندا نہیں کر رہا یہ پاکستان مسلم لیگ ن کا بھی محالف ہے اور اس نے تو ثابت کیا اسرائیل کا یار نیازی اینڈ کمپنی ہے
پاکستان کے پرچم کی اس وقت جنگ کے دوران یہ اہمیت ہے کہ اسے اس لیے استعمال کیا جا رہا ہے کہ ہم پر حملہ نہ کیا جائے۔ ایرانیوں کے ساتھ آپ کے موجودہ تعلقات کے تناظر میں بھارتی میڈیا بھی اس بات کو مان رہا کہ پاکستان کی بہت اہمیت ہے اور پاکستان نے واقعی کمال کر دیا ہے۔ ان کے ٹیلی ویژن چینلز پر بیٹھ کر لوگ یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں ویسٹرن میڈیا رپورٹ کر رہا کہ پاکستان کا جھنڈا امن کی ضمانت بن چُکا اور کچھ بے شرم اسی ملک میں بیٹھ کر کہتے پاکستان کا کوئی کردار نہیں پاکستان کو کوئی نہیں پوچھتا ان لوگوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
Indian Hindu lives in Saudi Arabia " I will join Isreal to kill all Muslims of all over the world" he said it online thinking he was speaking to an Israeli but got exposed
https://t.co/9aX6PNY5Z9
پاکستان کے میڈیا پر یہ بیان صبح شام دکھانا چاہئے!
پاکستان کا رضا شاہ المعروف عمران نیازی بھارت سے صلح کی صورت میں ایٹمی پروگرام ختم کرنا چاہتا تھا تاکہ پاکستان کبھی اسرائیل کے لئے خطرہ نا بنے
یہ اسکے اپنے الفاظ ہیں، میں نہیں بول رہا
سن لو نمک حرامو