An immediate inquiry needs to be held on the police firing on unarmed protesters killing at least 25 and injuring hundreds.
In France despite protesters hurling petrol bombs at the police, not once were they fired upon by the police
Under the smokescreen of arson, which any independent investigation will show was pre planned to justify the crackdown on PTI, there is no mention in the media discourse of the massive violations of our fundamental right to protest peacefully
And no mention of an inquiry into the killing of at least 25 peacefully protestors and wounding of around 600.
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
30,000 tons of steel, 1500 Targets tracked simultaneously. Satellites, Hypersonic/Ballistic Missiles all in its sight —— This is🇨🇳China’s Liaowang-Class Sea Sentinels.
Its capability = 3x🇺🇸US Counterpart, with unchallenged might.
لاہور، بابو صابو انٹرچینج
گاڑی کو راستہ نہ دینے پر ٹی بی سی کنٹریکٹر کمپنی کے اہلکاروں کا شہری پر تشدد، اہلکاروں نے بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا دئیے۔ سر پر ڈنڈا لگنے سے بزرگ شہری گرگیا۔
🚨 عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی ��ب قوم سے کہوں گی کہ عمران خان کی تمام ٹویٹ دوبارہ شئیر کریں ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
اسد طور کا بہت بڑا تہلکہ انکشاف!!
26 نومبر کیس میں, میں وکیل بیرسٹر گوہر غیر حاضر رہے, اسلیے کیس خارج کردیا گیا!!
عینی شاہدین, ��یں سہیل آفریدی, شفی جان اور گنڈاپور شامل تھا وہ بھی نہیں پیش نا ہوسکے!!
یہ کارکنان کے ساتھ غداری, یہ پارٹی کے ساتھ غداری ہے, یہ انتہائی غیر زمیدارانہ اور انتہائی بیغرتی کی بات ہے, تم لوگو کو ڈوم جانا چاہیے بے شرم لوگوں!!
صنم جاوید کی کڈنی میں شدید درد ہے
بجائے اس کے کہ ہسپتال شفٹ کیا جائے روزانہ تین تین انجیکشن لگائے جا رہے ہیں نہ وہ لیٹ سکتی ہے نہ بیٹھ سکتی ہے
جب سپرڈنٹ کو کہا کہ ہسپتال منتقل کریں تو وہ کہتا ہے اوپر سے آرڈر ہے اس کو جو بھی ہو جائے ہسپتال شفٹ نہیں کرنا
افسوس کتنا ظلم کرنا ہے اور ۔۔
Disgusting behaviour by the Argentinians at the end, especially Paredes.
Just a bunch of nasty violent thugs, and a disgrace to football. Never been so happy to see a team lose.
پہلے جیل سے رہا ہو کرآنے والے لوگ معدے اور ہیپاٹائٹس کی وجہ سے فوت ہوئے، اب گُردوں کے مسائل شروع ہو گئے ہیں، صنم جاوید خان کو اِس وقت گُردوں میں شدید تکلیف ہے لیکن کوئی بھی چیک اپ نہیں ہونے دے رہا، تمام لوگ آواز اُٹھائیں
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan