آخری کال
چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے
موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں
تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے
ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک
چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے
اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے
منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں
توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے
راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو
دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے
اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے
کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے
احمد فرہاد
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان ڈٹ کے کھڑا رہا،جھکا نہیں،ملک سے بھاگا نہیں نہ ڈیل کی بلکہ آخری گیند تک مقابلہ کیا۔
انشااللہ عمران خان بہت جلد ہماری ساتھ ہو گے۔۔🤲🫶
#عمران_خان_ضرور_آئے_گا
Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.
His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.