ستلج انڈیا میں بین کر دی گئی 🚨🚨
یہ کوئ روائتی فلم نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی کہانی ہے ،
سردار جسونت سنگھ کھالسہ کی بائیو گرافی ہے جو ایک ہومن رائٹس ایکٹیوسٹ تھا جس نے بھارتی پنجاب میں 25000 مسنگ پرسنز کا ڈیٹا اکھٹا کیا تھا گھر گھر جا کر جن کو 1984 گولڈن ٹیمپل کے سانحہ کے بعد ریاست خاص کر پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کر کے تشدد کر کہ مار دیا جاتا تھا، جن کا ماورا عدالت قتل کیا جاتا تھا ،
لاشیں یا تو جلا دی جاتی یا ستلج میں بہا دی جاتی تھی
یہ بندہ ان مسنگ پرسنز کے لیے کھڑا ہوا اور آخر پر پھر اسے بھی مسنگ کر دیا گیا ۔۔
بنگلہ دیش میں ہر بندے نے عمران خان سے متعلق پوچھا،ایسے لگا کہ عمران خان بنگلہ دیش میں بہت مقبول ہیں اور حیرت یہ ہوئی کہ نواز شریف اور زرداری کا کسی نے نہیں پوچھا۔۔ بس اصلی اور نقلی میں یہی فرق ہوتا ہے ۔ایک صرف ملک کا سوچتا ہے اور باقی دو صرف اپنا سوچتے ہیں: مظہر برلاس
@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
"پاکستان تحریک انصاف ایسی جماعت ہے کہ اگر آپ کوئی غلط کام کرو گے، تو آپ کو پکڑ کے لتاڑے گی؛ اور اگر میں کروں گا، تو مجھے بھی لتاڑے گی!" — سینیٹر ہمایوں مہمند
@HumayunMohmand
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نومی صاحب: آپ اپنی ماں سے کہیں کہ وہ اس پر جواب دے کر تردید کر دیں کہ آپ کی پنجاب کی ماں نے ایسی کوئی گاڑیاں نہیں منگوائیں؛ اب اس تردید سے بات ختم ہو جائے گی. اگر جواب دینے کی بجائے مجھ پر کتے بھونکنے کے لیئے چھوڑ دیئے جائیں تو میں کیا کروں؟
ماں جی سے بولو تردید یا تصدیق کریں 🙏
امریکہ اور ایران کو میز پر بٹھانے والے عظیم ثالث شہباز شریف کوئٹہ بیٹھے اپنے ہی لوگوں سے نہ ملے ۔۔۔۔
سر آپ اتنے بڑے ثالث ہیں کہ ٹرمپ بھی آپ کا فین ہے ، آپ اگر اپنے لوگوں سے مل لیتے تو ضرور آپ ان کو بھی قائل کر لیتے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کچھ دیر قبل جیل سے نکلنے والے مرتضٰی عرف مرتو نے سینکڑو ھتیار بندو کو لیکر ام رباب کی کزن کے شوہر کو قتل کردیا.
زیارت میں 21 شہدا کی میتیں لواحقین احتجاجا اسپتال سے دھرنے میں لے گئے،شہید پولیس افسران کے لواحقین نے وزیراعظم اور آرمی چیف سے مذاکرات تک زیارت کے 21 شہداء کی تدفین نہ کرنے کا اعلان کردیا۔۔ ایکسپریس نیوز
ادھار کا تیل، ادھار کے ڈیپازٹس۔ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری۔۔۔ ایک عام پاکستانی کی ساری زندگی یہی سنتے سنتے گزر جاتی ہے۔ قسمت خان
#pakistan@KismatZimri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اج عظمی بخاری والے مقدمے میں ضلع کچہری پیشی تھی عظمی بخاری ہمیشہ کی طرح اج بھی نہیں ائی اور ٹرائل اگے نہ بڑھ پایا اور ہم حاضری لگا کر واپس اگئے کوٹ لکھپت میں پچھلے دو ہفتوں سے بجلی اور پانی کا کافی مسئلہ چل رہا جس کی وجہ سے تمام قیدیوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra