آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
ایک صوبے کی وزیراعلی، ملک کی وزیراعظم بننا چاہتی ہیں مگر ان کی کرپشن کی فائلیں اداروں تک پہنچ چکی ہیں، فیصل واوڈا
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan