کراچی میں ایک امیر زادے نے شراب کے نشے میں کار ایکسیڈنٹ کیا
توجہ فرمائیے کہ یہ لڑکا صرف ایک ٹاولtowel پہنے ہوئے تھا
اس کا امیر باپ موقع پہ ایا اور بیٹے کو لے کے چلا گیا
اس ملک میں تمام قوانین غریبوں پہ لاگو ہوتے ہیں
یہاں صرف غریبوں کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے
سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
گدھ کا کام ہی مردار کھانا ہے، تو جناب جب تک گدھ ہی آپ کی چوائس ہوں گے، تو وہ حرام ہی کھائیں گے۔ لہذا کرگس نہیں، شاہینوں کا انتخاب کریں۔ جن کی سوچ بلند ہو، جن کی پرواز بلند ہو، جو مردار کی تاک میں نہ ہوں، ہڈیاں نہ نوچیں! قدرت کی دی گئی روشنی پر ٹیکس لگانا انسانی تاریخ کی انوکھی واردات ہے، ایسا تو شاید گدھ بھی نہ کرسکیں، خالد انعم
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@khaledanam1
پی ٹی آئی میں پہلے یہ جرنیلی ٹاؤٹ داخل کئیے گئے۔ اور اب ان سے مرضی کی بد تمیزی اور بکواس کروائی جاتی ہے۔ اس علی عمران کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ جس طرح یہ سارہ بانو صاحبہ سے بدتمیزی کر رہا ہے۔ لگتا ہے ایسے ہے جیسے یہ پارٹی کا ماما ہے شدید مزمت
"میں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ پاکستانی ریاست کا مطالعہ کرتے ہوئے گزارا ہے۔ لیکن الفاظ اس بات کو بیان کرنے سے قاصر ہیں کہ یہ انتظامیہ کتنی بدنیت، کم فہم، اور ذاتی مفادات کی غلام ہے۔۔
عالمی توانائی کے بحران کے اس دور میں، پاکستان کو شمسی توانائی کی طرف اور بھی تیزی سے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس کے برعکس، انتظامیہ سولرائزیشن میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے، اور اب وہ صرف امیر نیٹ میٹرنگ صارفین ہی نہیں بلکہ دیگر لوگوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔"الہان نیاز
@IlhanNiaz
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جن تین ملکوں کی جنگ ہورہی ہے، تینوں کے دارالحکومت (تہران، واشنگٹن، تل ابیب) کھلے ہیں لیکن ہمارا دارالحکومت بند ہے۔ عادل راجہ
@soldierspeaks#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اب سبزی گوشت خریدنے پر ٹیکس لگائیں۔ پھر اس کو پکانے پر دوبارہ ٹیکس لگائیں۔ پھر اس کو کھانے پر پھر ٹیکس لگائیں۔ پھر اس کے خلاف احتجاج پر دہشت گردی کے دفعات لگائیں۔ سالار سلطان زئی
@s_m_marandi#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
میں طویل عرصے تک ذہنی اذیت کا شکار رہوں گا کہ میں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منتخب کروانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ لوگوں کو گمراہ کرنے پر میں معذرت خواہ ہوں، یہ جان بوجھ کر نہیں کیا تھا، الیکشن میں ٹرمپ کی حمایت کرنے پر معروف صحافی ٹکر کارلسن کی معذرت
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
جناب @JunaidAkbarMNA صاحب سہیل آفریدی کو کہیں یوٹیوبروں کو جلدی پیسے دے کر منہ بند کرے ورنہ آج شام کو سب کہیں گے عمران خان کی بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں اور خان کے نام پر ووٹ لے کر عہدوں پر بیٹھے تنخواہ خوروں میں سے کوئی نہیں آیا !
وہ کمینے آج کہاں ہیں جو بڑے بڑے قافلوں کو مردان جلسہ گاہ کی طرف لے کر جا رہے تھے؟ وہ جنید اکبر کہاں ہے جو سٹیج پر کھڑا احتجاج کا نعرہ لگانے والوں پر تھوک رہا تھا؟
پہلے عمران خان صاحب کی آنکھ ضائع کی گئی، پھر بشرئ بی بی کی، اب ڈاکٹر یاسمین راشد کی اور صنم جاوید کی بھی اور میری آنکھوں میں بھی مسئلہ آ رہا ہے، اس پر کمیشن بنانا چاہیے۔
— فلک جاوید کا انکشاف ۔
یاد دہانی 🚨
علیمہ خان بار بار کہتی ہیں کہ عمران خان کبھی کال نہیں دینگے کہ میرے لئے نکلیں۔
آگر عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے تو فیصلہ خان سے پوچھ کر نہیں بلکہ ہم سب نے خود کرنا ہے۔
آپ خود فیصلہ کریں آپ کب تیار ہیں
تابش !! سندھ کو کس پارٹی نے تباہ کیا اور پاکستان کا مستقبل کون ہے ؟
جواب !! پاکستان پیپلز پارٹی نے تباہ کیا۔۔اور پاکستان کا مستقبل عمران خان ہے اس میں شک نہیں
وقار ملک کا خوفناک انکشاف 🛑
فیلڈ مارشل, اب صدر بننا چاہتا ہے, کیوںکہ اسکو فرنٹ کرسی پر بیٹھنے کی خواہش ہے!!
اور صدر بننے کے لیے ترمیم کرنا چاہتا ہے!!
بس اللہ تعالیٰ یہ غلطی اس سے سرزد کرے!!