@MirMAKOfficial دنیا کا معاشی سسٹم سودی ہے، آپ کے بس میں یہ ہے آپ سود نہ کھائیں باقی سسٹم کا بائیکاٹ بہت اعلیٰ درجہ ہے لیکن مجبوری ہے بنک اکاؤنٹ بنانا۔ اسی طرح آپ ایڈ نہ چلائی سسٹم چلا رہا ہے تو آپ بے بس ہیں، جہاں تک آپکا بس چلتا ہے وہ کریں باقی اللّٰہ دلوں کے حال جانتا ہے۔
@MirMAKOfficial@Aimanwrites دنیا کا معاشی سسٹم سودی ہے، آپ کے بس میں یہ ہے آپ سود نہ کھائیں باقی سسٹم کا بائیکاٹ بہت اعلیٰ درجہ ہے لیکن مجبوری ہے بنک اکاؤنٹ بنانا۔ اسی طرح آپ ایڈ نہ چلائی سسٹم چلا رہا ہے تو آپ بے بس ہیں، جہاں تک آپکا بس چلتا ہے وہ کریں باقی اللّٰہ دلوں کے حال جانتا ہے۔
@realikramnasim یا اللہ اپنے شیروں کی مدد فرما، یا اللہ اپنے شیروں کو قوت عطا فرما، یا اللہ اپنے شیروں کے خلاف اٹھنے والوں کو نیست و نابود کردے، دشمن کی ساری ٹیکنالوجی کو فیل کردے۔۔ آمین