بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 7 جولائی 2026
رہبرِ شہید امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی تشییع و تدفین کی تقریبات میں شرکت کے لیے ایران میں موجود استادِ محترم سید جواد نقوی کی قمِ مقدس میں تشییعِ جنازہ میں شرکت، جس میں لاکھوں عاشقانِ انقلاب، علماء، طلبہ، مومنین اور مختلف ممالک سے آئے ہوئے وفود نے بھرپور انداز میں شرکت کر کے رہبرِ شہید انقلاب کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
#SyedJawadNaqvi #Khamenei #qum #iran