یہ پاکستان ہے، امریکہ کی کالونی نہ بناؤ میرے ملک کو!!
کس کی اجازت سے سارے پاکستانی TV چینلز پر اسرئیلی پارلیمنٹ کا اجلاس Live دکھایا گیا؟
جواب دو ورنہ استعفی دو اور گھر دفع ہو جاؤ۔
پاکستان کو اللہ نے بنایا ہی اس لیے تھا کہ ہم نے مودی کے دانت توڑنے تھے۔۔
موہن بھگوت کو زنجیروں میں لپیٹ کر لانا تھا۔
اجیت کمار ڈول کو گھسیٹتے ہوئے اسلام اباد لانا تھا۔
احادیث شریف میں یہ سب بتایا گیا ہے۔ ہند کے حکمرانوں کو ایک مسلمان فوج زنجیروں میں لپیٹ کر لائے گی ۔
ظاہر ہے یہ سعودی عرب کی فوج تو نہیں ہے۔
اور نہ ہی یہ احسان فراموش کابلی ہوں گے۔
صرف یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ چھ مہینے پرانی ویڈیو ہے۔۔۔ اج بھارت کے اندر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف ڈرون بھیجنے والی فوج اسرائیلی ہے۔ اسرائیل پاکستان کے خلاف اخری بھارتی فوجی تک جنگ کرنا چاہتا ہے۔۔۔ تو پھر ہم اسرائیل کے خلاف جنگ کیوں نہیں کرتے؟
سانپ کا سر ہی کاٹ دیں۔۔ ہماری بھی خیر ہو جائے گی اور فلسطین کی بھی۔