"عورتوں اور بچوں کو گرفتار کر کے حکومت دہشت گردی ختم کرنے کا دعوٰی کرتی ہے، لڑنا ہے تو پہاڑوں پر جا کر لڑو، مرد کے بچے بلوچ نوجوان وہاں بیٹھے ہیں وہاں پر جانے کی ہمت نہیں ہوتی کیونکہ وہاں آپ کی بیویاں آپ کو جانے کی اجازت نہیں دیتے، آپ کا زور صرف عورتوں اور بچوں پر چلتا ہے ۔ ہمیں پر امن احتجاج کی اجازت نہیں ملتی۔"
سردار اختر مینگل کا لانگ مارچ میں شرکاء سے خطاب:
یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے
مجلس ھجي يا ھولي ھجي، اسڪول ھجن يا ڪورٽون سڄي سنڌ ھڪ آواز آھي، سڄي سنڌ غير قانوني، غير آئيني، غير شرعي ڪئنالن جي اڏاوت جي منصوبن کي رد ڪري ٿي.
#NoMoreCanalsOnIndus
کوئٹہ لہولہان۔۔۔۔۔۔۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے پر پولیس کی براہ راست فائرنگ، متعدد افراد زخمی، مظاہرین کے جانبحق ہونے کی بھی اطلاعات
ہسپتالوں میں خون عطیات کرنے کی اپیل، زخمیوں کو لیجانے کی ایمبولنسز کی عدم دستیابی، جبکہ شہر میں انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے۔