مجھے ، ملنے چلے آؤ تو ، ہر منظر سیراب ہوجائے
میرے خیال میں آنا تو ، میری روح کی سیرابی ھے
کہنا خادم تمہارا ہوں ، اور دماغ ساتویں آسمان پر
تمہارے قول و فعل میں ، بس یہی اک بڑی خرابی ھے
https://t.co/8q5dmDg45U
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌄🍂💕
یا اللّٰہ ! رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ سب مسلمانوں کے لیے باعث مغفرت بنا دے پروردگار!
ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔
ہمیں بخش دے ۔
بیشک تو بڑا غفور الرحیم ہے اور جتنے بھی ہمارے پیارے دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی آخرت کی منزلیں آسان فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
آمین یارب العالمین 🤲
Good morning, my sweet jamuns! ☀️🍯✨
On this gorgeous morning, remember that life is beautiful! Enjoy every moment, discover yourself, and be happy. #GoodMorning#NabhaNatesh
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبـــــــاح النور 🌹🍃
رمضان رحمتوں،برکتوں کا مہینہ ہے
اس کے دن اورراتیں دوسرے ماہ کے
دن و راتوں سے افضل ہیں گناہ معاف
ہوتے ہیں دعایئں قبول ہوتی ہیں
اس ماہ میں سانس لینا اورسونا
بھی عبادت میں شمار ہوتا ہے.. بیشک
Good morning X Family ❤️