چند مہینوں میں بھارت کو دوسرا بڑا دھچکا!
کچھ ماہ پہلے بھارت کو تاجکستان میں اپنا واحد فضائی اڈہ بند کرنا پڑا اور اب بھارت کو ایران کی انتہائی اہم چاہ بہار بندرگاہ سے بھی نکال دیا گیا
پہلے تاجکستان اور اب چاہ بہار ایک ایک کر کے بھارت پر خطے کے تمام ہمسایہ ممالک کے دروازے بند ہوتے جا رہے ہیں مئی 1925 جنگ کے بعد بھارت–پاکستان کے درمیان جیو اسٹریٹجک برابری ہو گئی ہے ۔
یہ ہے آج کا پاکستان!
کچھ عرصہ پہلے ہر پاکستان مخالف فلم ہر جگہ چلتی تھی، لیکن جب سے پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو ہرایا ہے، تب سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج تبدیل ہوگیا ہے۔
دھرندر فلم میں پاکستان مخالف مواد پر تمام عرب ممالک میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔
بھارت کو ذلیل ہونے کیلئے کسی دشمن کی ضرورت ہی نہیں😂
گورا انگلینڈ میں بھارتی ریسٹورنٹ پر جا کر پوچھ رہا کیا تمہارے مینیو میں گائے کا گوبر بھی ہے؟ لڑکی کہتی نہیں سر تو گورا کہتا او اچھا میں بھارت گیا وہاں پر تو گائے کا گوبر کھانے میں رکھتے🤣 https://t.co/Jn01DJOunT