These are STUDENTS? ye is mulk ki parhi likhi awaam hay? If this is what education does to you, if education turns you into terrorists, phr anparh rehna hi behtar hay. This is what #waqarzaka and jibran nasir are supporting.
سنا ہے جن کہ گھر کوئ مر جاتا ��ے۔ وہ عید نہیں مناتے میرے بھائ زباہ ہو رہے ہیں، میرے قبلے کو گرانے سب اک جُٹ ہوگئے ہیں۔ یا رَب ایک طرف میرا کشمیری بھائ زباہ ہورہا ہے اور دوسری طرف فلسطینی بھائ، اور میرے ہم وطن عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
#GazaUnderAttack
#WakeUpMuslimUmmah
آج بھی ہمارے ملک سے جاگیردارانہ نظام ختم نہیں ہوا۔اس خاتون کا بیٹا 8 سال سے لاپتہ ہے لیکن انہیں ڈرا دھمکا کر چپ کروا دیا گیا،اس پروگرام کے بعد اب مجھے لگتا ہے کہ جس مقصد کے لیے میں اس فیلڈ میں آیا ہوں اس پر کام کرنا بہت ضروری ہے،
وزیراعظم عمران خان آج اسلام آبادمیں رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کاآغاز کریں گے۔ نظام تعلیم میں اصلاحات کی جامع پالیسی کےضمن میں حکومت نےرحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کےتحت ملک بھر میں کم آمدنی والےگھرانوں سےتعلق رکھنے والےطلباء کےلئےمتعدداسکالرشپ پروگرامز کااع��ان کیاہے