ميں نے زندگی ميں بڑے لوگوں کو بدلتے دیلھا ہے- جن کو ميں اپنےقریب مجھتا تھا جب امتحان آیا تو ميں نے انکی دوسری سائئڈبھی دیکھ لی - عمران خان
#ReleaseImranKhanNow
Aleema kahn off course she and her IK whole family has suffered more than leadership even khan family was not the part of GOVT. We should support her even if she commands the party we r with her
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
اہم ترین 🚨
عمران خان کی جن بہنوں کے خلاف گھٹیا کمپین چلتے ہیں وہ تینوں اس شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ہیں۔
بہنوں کو فرض سمجھ کر سب سپورٹ کریں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
اتوار کو تو ہم اپنے برطانوی وزیراعظم کے لیے بھی دفتر نہیں کھولتے، لیکن عمران خان کی کال ہم کیسے کاٹتے؟" گورے افسر کا جواب سن کر امان اللّٰہ حیران رہ گئے!
مرحوم لیجنڈری کامیڈین امان اللّٰہ ایک واقعہ سناتے تھے کہ 90 کی دہائی میں ہم کچھ فنکار برطانیہ میں ڈرامہ کرنے گئے۔ ڈرامہ اتنا سپر ہٹ ہوا کہ پبلک نے مزید شوز کی ڈیمانڈ کر دی، لیکن مسئلہ یہ تھا کہ ہمارے ویزے اگلے دن ختم ہو رہے تھے اور آج 'اتوار' تھا (برطانیہ میں اتوار کو ہوم ڈیپارٹمنٹ مکمل بند ہوتا ہے)۔
آرگنائزر نے کہا: "امان صاحب! صرف ایک پاکستانی ہے جو اتوار کو بھی برطانوی حکومت کا دفتر کھلوا سکتا ہے... آپ عمران خان کو کال کریں۔"
امان اللّٰہ نے حیرت اور جھجھک کے ساتھ لینڈ لائن پر کال کی۔ خان صاحب نے صورتحال سنی اور کہا "ایک گھنٹہ انتظار کریں اور پھر ہوم ڈیپارٹمنٹ پہنچ جائیں۔" جب ہم وہاں پہنچے تو عمران خان خود باہر کھڑے ہمارا انتظار کر رہے تھے۔
تھوڑی دیر میں ایک برطانوی افسر ٹائی کوٹ پہنے، نیند سے بھری آنکھوں کے ساتھ دفتر پہنچا۔ جب خان صاحب نے اسے ہمارے پاسپورٹ دیے، تو امان اللّٰہ نے اس گورے سے کہا: "چھٹی والے دن آپ کو زحمت دینے پر معذرت!"
(یہاں وہ لمحہ آیا جس نے سب کو حیران کر دیا) اس گورے افسر نے مسکرا کر عمران خان کی طرف دیکھا اور بولا: "سر! ہم تو سنڈے کو اپنی ملکہ اور پرائم منسٹر کے لیے بھی دفتر کی چابیاں نہیں نکالتے، لیکن جب اس انسان (عمران خان) نے فون کر کے کہا کہ میرے پاکستانی بھائیوں کا مسئلہ ہے، تو میں اپنا بستر چھوڑ کر آنے پر مجبور ہو گیا!"
صرف ایک گھنٹے کے اندر، اتوار کے بند دن میں ہمیں چائے کافی پلا کر ہمارے پاسپورٹ پر ویزے ایکسٹینڈ (Extend) کر کے دے دیے گئے!
امان اللّٰہ کہتے تھے: "زندگی میں پہلی بار مجھے اپنا سبز پاسپورٹ دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوا تھا، اور میرے اندر وہ فخر جگانے والا کوئی اور نہیں، عمران خان تھا۔"
آج وہی عمران خان، جس کی ایک کال پر گورے چھٹی والے دن بھی دفتر کھول دیتے تھے، اپنی ہی قوم کی آزادی کی خاطر ظالموں کی قید کاٹ رہا ہے۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
عمران خان کو health emergency کے لئے اگر کل رات ہسپتال لایا گیا، تو اُن کی بہنوں اور فیملی کو کیوں نہیں بتایا گیا؟پچھلے 1042 دنوں سے عمران خان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہورہا ہے۔ فیملی اور قوم کو کچھ پتہ نہیں وہ کس حال میں ہیں۔ یہاں تو کلبھوشن تک کی فیملی کو ملنے کی اجازت دی گئی
جیل کی زندگی کی بوریت اور مشکلات کو دیکھیںاور یہ یاد رکھیں یہ دنیا کے ترقی یافتہ ملک ہیں جہاں ہر طرح کی سہولت کے بعد یہ حالات ہیں۔
زرا قید تنہائی اور ایک آنکھ ضائع کر کے جو خان سے کیا جا رہا ہے اس کا تصور کریں۔
https://t.co/iK9q1crCyV
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عظمٰی خان کی گفتگو 🚨
اگر ہمیں عمران خان کی آنکھ کا بنیادی وجہ پتہ نہیں چلتا تو دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ یہ بہت سیریس معاملہ ہے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
#StopKhansIllegalDetention