محبت کا مطلب صرف ساتھ چلنا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے لیے پرسکون ٹھکانہ بن جانا ہے۔
جب دنیا کا شور تھکا دے، تو اپنوں کا قرب ہی سب سے بڑا سکون ہوتا ہے۔...❤️
#قومی_زبان
@suhailaljanobi الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته وفي الفردوس الأعلى من الجنة يارب العالمين لما قدمه َن الأعمال الخيريه والحياه الكريمه لأهل قطر والمقيمين على هذه الأرض الطيبه.
دل کے صحرا میں کوئی پھول کھلا رہتا ہے
موسمِ حبس بھی خوشبو میں ڈھلا رہتا ہے
ساحلِ وقت پہ ساغرؔ کی طرح اے غمِ دل
اپنا ٹوٹا ہوا پیمانہ سجا رہتا ہے
غلام عباس ساغر
@UrduPoet_Abbas#متاعِ_دل