@savingsgovpk Almost 2month ho gae account opening ke application submitted kervai the online no response even email pae personal data and tracking Id shared ker chuka
ایک بار پھر پاک فضائیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے فلڈ ریلیف ڈرائیو میں شاہد آفریدی فائونڈیشن کا ہاتھ بٹایا اور ہماری ر��ائی کو سندھ کے دور دراز متاثرہ علاقوں تک ممکن بنا رہے ہیں۔میری آپ سب سے بھی یہ گذارش ہے کہ آگے بڑھ کے اس مشکل وقت میں اپنے ہم وطنوں کا ساتھ دیں. #HopeNotOut
دنیا بھرمیں جعلی ڈگریاں بیچ کرمال بنانے والے نودولتیوں کا پیشہ وارنہ صحافت سے کوئ تعلق تھا نہ ھے
بول چینل روزاول سے بول وبراز پھیلانےنے کادھنداکرتا ھے
دوسروں پرانگلیاں اٹھانے والے بول مالکان کا اپنا چہرہ اوردامن داغدار ھے
أزادی کی آڑمیں جھوٹ کا دوسرانام ھے
بول