جلوسك في مواطن الفتن، ورؤيتك للمحرمات، وسماعك للمنكرات، يجعل قلبك يتشرب المعاصي، ويتقبل الذنوب، ويفقدك أعظم نعمة تعرفها؛ ألا وهي-حرارة الإيمان-التي تحيي قلبك بمعرفة الحلال من الحرام، فتفقد التوجس من المحرمات، وتصبح الأمور لديك عادية، بعدما كانت من الثوابت، وتسقط في الفتنة.
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
میری گزارش ہے سب ماں باپ سے اور میرے دوستوں سے کہ اپنے بچوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اگر کوئی بھی بچہ موبائل دیکھنا چھوڑ گیا تو ہمارے لیے یہ ویڈیو صدقہ جاریہ ہوگا۔
اللہ ہمارے سب کے بچوں کو حفظ و ایمان میں رکھے۔ امین