عمران خان آپ جیل میں بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جا رہے ہیں لیکن افسوس کہ خ��د آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔ اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاؤں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا۔ آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے۔ ان شاء اللہ۔ صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
When 12 people were killed in Charlie Hebdo attacks, world leaders thronged to Paris for a solidarity march
But no world leader has organised a march to protest killing over 100,000 people—25,000+ children, 300+ journalists, 2000+ health workers, 405 UN staff—in Gaza and Lebanon
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
Ironman 70.3 Malaga, Spain on Sunday 18th October.
It is a shame that our nephew Shahrez Khan has been on EXIT CONTROL LIST and is unable to participate in this Triathlon only because he is Imran Khan’s nephew , the most feared man by Pakistan’s corrupt elite.
Shahrez is one of the most prominent endurance sports athletes in Pakistan and ranks among the top 5% of Ironman triathletes globally in the All World Athlete (AWA) category. He has successfully completed seven Ironman 70.3 races worldwide.
The Mafia is degrading name of Pakistan on world stage not just in politics, Human rights but also in sports.
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
#Omran_Khan
A man Pakistan has never known the like of, a man sincere to God and His Messenger (peace and blessings be upon him), loved by the Pakistani people. He was feared by the Americans, Israelis, British, and Saudis, and they overthrew his rule. Look at what he says in Washington, the devil! His speech was unlike any delivered by an Arab or Muslim leader, and they overthrew him. Imran Khan must rule Pakistan again.
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
اٹھاؤ ڈنڈا اور توڑ دو خوف کے بت
انشاءاللہ فتح تمہاری ہوگی
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
کیا یہ ملک میری وجہ سے ٹوٹا تھا ؟ لوگوں کو جبراً میں لاپتہ کر رہی ہوں ؟ بلوچستان کے وسائل پر ڈاکہ میں نے ڈالا ؟ خیبرپختونخواہ میں دس ملٹری آپریشن کر کے گڈ طالبان بیڈ طالبان کھیل رہے ہیں وہ میں نے کیا ؟ میں نے اپنے ملک سے کوئی غداری نہیں کی ! ایمان مزاری۔
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
اب اگر گولیاں چلانے تک بھی آ گئے ہو تو پھر یاد رکھو کہ ہم نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ "اب یا تو آزادی لیں گے یا پھر شہادت"-
عمران خان نے ہمیں یہ بات سکھائی ہوئی ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے"ـ
ہم نے بھی ہار نہیں ماننی اور ہم تمہارے غنڈہ راج کے خلاف لڑتے رہیں گے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا