@azharjavaiduk پٹواری اور وہ بھی خاندانی ھو نہی سکتا ، یہ خان ھے اور وہ بھی غیرت مند ، کتے کے خون سے روپورٹ نہی بنوائی اور باھر نہی بھاگا ۵۰ روپے کے بانڈ پر،
سندھ کے سینیئر صحافی امداد سومرو کے تہلکہ خیز انکشافات ۔۔
“سندھ پبلک سروس کمیشن کی سرکاری نوکریوں میں سب سے زیادہ کوٹہ بلاول ہاؤس کا ہے، اسکے بعد مراد علی شاہ، فریال تالپور، صوبائی وزراء، ججز اور صحافیوں کا الگ کوٹہ ہے۔ انجینیئرز کا ٹیسٹ میں 80 فیصد نمبر لینے والے فیل اور 35 نمبر لینے والے پاس قرار دیے گئے اسکے دستاویزی ثبوت میرے پاس ہیں”۔
سینیئر صحافی امداد سومرو نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں ہونے والی کرپشن بے نقاب کردی۔