عمران خان سے متعلق رات کو چلنے والی خبر کہ عمران خان کو الشفاء یا پمز ہسپتال لایا گیا ہے یہ جھوٹ ہے
عمران خان کو اِن دو ہسپتالوں میں سے کسی بھی ہسپتال نہیں لایا گیا
ہاں یہ اطلاعات کنفرم ہیں کہ عمران خان اڈیالہ جیل سے باہر ضرور آئے ہیں، اب اُنکو کسی اور جگہ لے جایا گیا ہے یا گھما پھرا کر واپس اڈیالہ لے جایا گیا ہے یہ نہیں پتہ
ہوسکتا ہے یہ خبر صرف کشمیر کے مسئلے کو سوشل میڈیا سے دبانے کیلئے چلائی گئی ہو یا کوئی اور مقصد ہو
عمران خان کسی ہسپتال میں موجود نہیں تو اسکا کیا مطلب ہے، کیا عمران خان کو جیل سے اغواء کرلیا گیا ہے؟
انسانی حقوق کی بدترین دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے
یہ ایک پُر اسرار خبر ہے کہ کل رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال کر سوا گھنٹہ کہاں لیجایا گیا؟
نیوز میں خبریں چلوائی گئی کہ عمران خان کو جیل سے پمز اسپتال شفٹ کیا گیا ہے،
کچھ تبصرہ پاڑ منطق گھڑ رہے ہیں کہ عمران خان کو کسی کے ساتھ ملوایا گیا ہے،
کچھ کہہ رہے ہیں کہ اسٹبلشمنٹ حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ اگر تم لوگوں نے ہماری بات نا مانی تو عمران خان ہمارے پاس موجود ہے،
لیکن اس سب میں عمران خان کا کیا قصور ہے؟ کہ سب اسے اپنے اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہے؟
عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے،
عمران خان کا علاج کیوں نہیں کروایا جا رہا؟
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا علاج کروایا جائے،
فیملی سے ملاقاتیں بحال کی جائیں، اور عمران خان کے خلاف درج جھوٹے کیسز جلد از جلد ختم کر کے عمران خان کو رہا کیا جائے۔
کل میری اپنے والد سے بات ہوئی۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں یہ پیغام پہنچاؤں، "اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم بار بار عدلیہ کے پاس گئے ہیں، لیکن انہوں نے اپنے ذاتی مفادات کے لیے اپنی روح بیچ دی ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری بیوی کو نشانہ بناتے ہیں۔ وہ بشریٰ بی بی کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں، صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے۔ وہ دن کے 24 گھنٹے تنہائی میں رہتی ہیں، سوائے ہفتے میں صرف 30 منٹ میرے ساتھ ملاقات کے، اور وہ بھی اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانا ناجائز ہے، اور ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، انہیں خود پر شرم آنی چاہیے۔" ، قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
مجھے 3 مہینے سے تکلیف تھی میں بار باربتاتا رہا لیکن میری 73 سال عمر ہونے کے باوجود میرے مسئلہ کو نا سیریس لیا گیا اور نا ہی ایڈریس کیا گیا۔!!
عمران خان۔!😥💔
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
5000 ہزار بندے بلانے کی کال پہ کچھ کند ذہن اسے پارٹی کی بدنامی کا سبب بول رہے ہیں۔ ان بے شرم لوگوں کو اس بات پہ شرم نہیں آتی کہ۔لیڈر جیل میں زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے اور وہ سب کچھ روٹین اور بزنس ایز یوژول کے مطابق چلا رہے ہیں؟ خان کی زندگی کو لاحق خطرات کو بھی نارملائز کرنا چاہتے ہو؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دم سے گنڈاپور، شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، مشال یوسفزئی کو عمران خان کی بہنوں کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک کیوں ملا ہے؟
پارٹی قیادت میں سے کوئی بھی جیل میں ملاقات کے بعد پیغام لے کر آئے، لوگ یقین نہیں کرتے۔ لوگوں صرف بہنوں پر یقین کرتے ہیں۔
پارٹی تو ساری ڈرا دھمکا کر یا لالچ دے کر مینیج کر لی گئی ہے، عمران خان کی فیملی مینیج نہیں ہو رہی۔ یہ ساری کمپین عمران خان کی فیملی کو ڈس کریڈٹ کرنے کے لیے ہے تا کہ ان سے ملاقاتیں کروا کر مرضی کے بیانات دلوائے جا سکیں۔
یاد رکھیں عمران خان کے لواحقین اس کی فیملی ہیں۔ کچھ بھی ہوا تو اسی فیملی کے پاس اختیار ہے مقدمہ درج کروانے کا۔ خون کے رشتوں کے علاوہ یہ اختیار کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا پی ٹی آئی کا ورکر اتنا بیوقوف ہے جو ان متنازعہ کرداروں کی بات میں آ کر عمران خان کی فیملی کے خلاف ہو گا؟ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہونے والا ہے۔
ورلڈکپ کے فاتح سری لنکن کپتان ارجونا راناٹنگا عمران خان کےلیے بول پڑے، میں پاکستان کے حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ عمران خان کے ساتھ انسانیت اور وقار کے ساتھ پیش آیا جائے۔ حالات جیسے بھی ہوں، یہ ضروری ہے کہ ہمدردی غالب رہے۔ میں پُرزور اپیل کرتا ہوں کہ اُس شخص کو مناسب دیکھ بھال اور انصاف فراہم کیا جائے جس نے اپنی زندگی اپنے ملک اور پاکستان کے عوام کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ارجونا رانا ٹنگا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
عمران خان کے دور میں 173 ٹاک شوز ہوئے تھے کہ زلفی بخاری روز ویلٹ ہوٹل بیچ رہا ہے ، اب واقعی روز ویلٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے ، ان اینکرز میں سے کسی نے کوئی پروگرام کیا ؟؟؟
پی ٹی آئ ورکرز کنفیوز ہے، کیڈرشپ سے کوئ کلئیر سٹرٹیجی یا ہدایات نہیں ہیں، ایسے میں پارٹی ورکر کس کی طرف دیکھے؟ اور کس سے ہدایات لیں،
میرا یہ ماننا ہے کہ عمران خان کیلئے جو سب سے زیادہ فکرمند ہے وہ اُسکی بہنیں ہیں، جسنے سب سے زیادہ عمران خان کی رہائ کیلئے جدوجہد کی، تکلیفیں اُٹھائیں، ثابت قدم رہیں،
میرے خیال میں صرف علیمہ خان اور بہنوں کی طرف دیکھنا چاہیے، بہنوں نے عمران خان کے دور میں نا کوئ عہدہ لیا، نا کوئ سیٹ لی، نا کوئ فائدہ اُٹھایا اور آج بھی بغیر کسی پارٹی عہدے کے، عمران خان کی رہائ کیلئے سب سے آگے ہیں
کسی کو اگر ہدایات کا انتظار ہے تو علیمہ خان اور بہنوں کے ساتھ عدالتوں میں، اڈیالہ کے باہر انکے ساتھ کھڑے ہوں، کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں
ہماری فیملی کو خدشہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ کچھ کیا ہے، اگر نہیں تو فیملی اور ذاتی ڈاکٹر کی ملاقات کیوں بند کی ہے
اگر ان کو ڈر ہے کہ عمران خان کا پیغام ہم لیکر آتے تھے باہر تو ڈاکٹرز کو ملنے دے وہ کوئی پیغام نہیں لیکر آئیں گے
ہم نے تیراہ کے متاثرین کے لیے 4 ارب روپے رکھے تو نیشنل میڈیا میرے گلے تک آگیا، دوسری طرف ایک جعلی وزیراعلی اپنی عیاشیوں کے لئے 11 ارب روپے کا طیارہ خریدتی ہے لیکن میڈیا خاموش ہے، یہ نہ انصافی ہے، سہیل آفریدی
جب بھی کوئی محمد محمد علی جناح کی کردار کُشی کرتا تو محمد علی جناح پلٹ کر اسے جواب دینا تک گوارا نہ کرتے جس نے انھیں کافر اعظم کہا تھا اس کا نام تک نہیں لیا باچا خان، علامہ مشرقی، جی ایم سید بیسیوں ایسے تھے جنہیں قائد نے جواب تک نہیں دیا قائد اپنا قد کاٹھ سمجھتے تھے جس شخص کو بھی بے وقعت کرنا ہو اس کو کبھی جواب ہی نہ دو
شیر افضل مرؤتوں، گنڈاسوں اور دیگر سے یہ یاد آیا
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
اگر عمران خان کو زہر نہیں دے رہے ہیں تو پھر ان کو ڈر کیوں لگتا ہے کہ ہم بلڈ ٹیسٹ کروا لینگے، ہمیں خدشات ہے کہ کیا وجہ ہے ذاتی ڈاکٹرز کو ملنے نہیں دئے جا رہے ہیں
فائر وال ہٹانے کی خبردرست نہیں،ہرگز درست نہیں یہ فریب نظر ہے
عالمی دباؤسے توجہ ہٹانےکیلیے
کیونکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اقوام متحدہ یورپی یونین میں فسطائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ تیارہوئی ہے فائر وال کیساتھ موبائل فون کمپنیاں بھی جمہوری آزادی کی پامالی میں PTA کی آلہ کار ہیں
رانا ثناہ کے بعد سہیل وڑاہچ 🔥 🔥
عمران خان کو بنی گالہ منتقل ہونے کی آفر کی گئ اسٹیبلیشمنٹ کی طرف سے بلکہ انہیں قومی حکومت بنانے کا بھی کہا گیا اور اگلا الیکشن ان کے مشورے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی پیغام علی امین لے کرگئے لیکن خان ڈٹ گیا۔۔۔۔
بہادر اور صاف گو دشمن کے لئے بھی معافی ممکن ہے لیکن ایسے منافقوں اور دوغلے سانپوں کے لئے نہیں جو جس شخص کے لنگر پہ مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں لیکن اس کی وفاداری کی بجائے اپنے نئے مالکان کی نوکری میں شرم و حیا تک کھو چکے ہیں۔
واللہ تمہارے لئے معافی نہیں