ایک وقت تھا پاکستانی انڈین ایمبیسی کے سامنے جا کر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے تھے۔لیکن آج اورسیز پاکستان کے خلاف پاکستانی ایمبیسی کے سامنے آزاد کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ہم نے تو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا تھا۔ لگتا ہے ہم آزاد کشمیر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ عالمی سطح پر ہمارا مقدمہ بنا ہوا تھا اسکو بھی اپنے ہی ہاتھوں سے کمزور کر دیا ہے ۔
انڈین میڈیا کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف خوب کوریج کر رہا ہے اور دنیا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان خود کشمیریوں کے اوپر ظلم کر رہا ہے۔
مراد سعید @MuradSaeedPTI بھائی ہمیں آپ پر یقین ہے کہ آپ خان کے جانباز سپاہی ہیں ، پلیز آپ ڈٹے رہیں اور فرعون صفت طاقتوں کے اور سوشل میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈہ کے شور کا اثر نہ لیں اور ڈٹے رہیں ، اللہ آپکی حفاظت کرے ❤️
اس ریجیم سے ہمیں کوئی اچھے کی توقع نہیں ہے سپریم کورٹ کے باہر تب تک دھرنا دیا جائے جب تک عمران خان تک رسائی ان کا اعلاج اور انصاف نہیں ملتا ہے مراد سعید
اسٹیبلشمنٹ کا دُکھ سمجھیں! اب گھر گھر جا کر ہر شہری کا دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ کر من پسند ٹھپے لگانا کتنا مشکل کام ہے اسی لیے اسٹیبلشمنٹ نے لوگوں کو سلمانی ٹوپی پہنا دی ہے تاکہ وہ اپنا ووٹ آسانی سے کاسٹ کر سکیں ۔😝
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
قوم بیدار ہے، فیصلہ کن وقت آ گیا ہے۔
علیمہ خان نے ایک بار پھر عوام کے درمیان جا کر عمران خان کا پیغام ہر دل تک پہنچایا۔
عوام کا جوش، محبت اور بھرپور استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ قوم بیدار ہو چکی ہے۔
اب وقت صرف انتظار کا نہیں، بلکہ فیصلہ کن جدوجہد کا ہے
#خان_کیلئے_متحد
#StreetMovementForKhan
🚨🚨مکمل فلاپ الیکشن ہر طرف ویرانی ۔۔
جب سے خان کو ناجائز جیل میں ڈالا ہے اور چار سال بھی جو بھی الیکشن کرایا گیا ہر جگہ ویرانی اور لوگوں نے بائیکاٹ ہی کیا ہے ۔کیونکہ لوگوں اب 1990سے نکل کر دور کی سوچتے ہیں لوگوں کو پتہ ہے کون جھوٹا ہے اور کون سچا ،لوگوں کو پتہ ہے ملک پر زبردستی صیہونیوں کا قبضہ ہے ۔چار سال بھی کمپنی اور پی ڈی ایم اسی جگہ کھڑے ہیں جہاں عدالتوں نے اپنے انصاف بیچ کر ان کو کھڑا کیا تھا ۔۔۔