مجھ سے باقی سارے آزادیاں چھین لو،بس صرف اتنی ازادی دو کہ میں آپنی ضمیر کی اوازکو سن کر،کسی دباؤ کے بغیر ،جان سکوں،سوچ سکوں،سمجھ سکوں اور جو کچھ کہنا چاہوں،وہ کہہ دوں۔
جان ملٹن۔۔۔۔۔
بارکھان انٹر کالج کے طلبات نے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف احتجاج ریکاڑد کرایا، غیر مقامی اساتذہ تنخواہیں لے کر ڈیوٹی سے مسلسل غائب رہتی ہے،جس سے ادارہ مکمل غیر فعال ہوچکا ہے ، ان بچیوں کے تعلیم اور مستقبل کے ساتھ کھیلنے والے اساتذہ کو فوری برطرف کر زمہدار اساتذہ کو برتی کیا جائے۔
مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر زاھدان سمیت خاش،راسک، سرباز میں بلوچ عالم دین مولانا فتح محمد نقشبندی کے گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ-
#مولوی_عبدالغفار_نقشبندی
Request to all the Activists, organization and political parties to take their national responsibility of helping our sisters. Their Demand is valid, legal and basic “Education...
#SaveEducationOfBarkhan
بارکھان میں گرلز کالج کی طالبات و نوجوانان گرلز کالج کی لڑکیوں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے کیلئے احتجاج پر ہیں
حکام بالا سے التجا ہے ۔ طالبات کے مطالبات کو منظور کیا جائے۔
بی این پی بارکھان ۔
#SeveFemailEductionBarkhan@MediaCellBNP_@Mahdembaloch1 @AdvBlaoch @S_ismail777
التجاء سے ابتدا ، جنگ پہ تمام ہے
خواہشیں کتاب کی نوید انقلاب ہے
یہ جبر کی کہانیاں، لکھیں گےاپنے خون سے
قلم جو جستجو بنے تو شعور آفتاب ہے
اٹھینگے ہر دیار سے، قلم،علم پُکار کے
فکر سے آتشی یہ زن، کمر بستہ کمان ہے
#BarkhanWomenNeedEducation#SaveKohluLibrary
خواتین کی تعلیم سے ڈر
علم سے ڈر
شعور سے ڈر
کتاب سے ڈر
قلم سے ڈر
سماجی آزادی سے ڈر
حق مانگنے سے ڈر
علم و ادب سے ڈر
لائبریری سے ڈر
@بارکھان میں گرلز کالج کے مسائل حل کئے جائیں @
گرلز کالج بارکھان میں تیسرے دن کے احتجاج کے ساتھ کالج کی طلبات علمی ،ادبی شعوری ،اگاہی ،انسانیت اور انسان کی بنیادی حقوق پہ درس دیتے ہوئے ۔۔
@بارکھان گرلز کالج کے مسائل حل کئے جائیں @