Top Tweets for #SaveKohluLibrary
جب کوئی عورت کتاب پڑھتی ہے تو جان لو کہ اس کے خاوند اور اولاد نے بھی وہ کتاب پڑھ لی اور اگر عورت سے کتاب و علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی،،، !
#SaveEducationOfBarkhan
#SaveKohluLibrary

التجاء سے ابتدا ، جنگ پہ تمام ہے
خواہشیں کتاب کی نوید انقلاب ہے
یہ جبر کی کہانیاں، لکھیں گےاپنے خون سے
قلم جو جستجو بنے تو شعور آفتاب ہے
اٹھینگے ہر دیار سے، قلم،علم پُکار کے
فکر سے آتشی یہ زن، کمر بستہ کمان ہے
#BarkhanWomenNeedEducation
#SaveKohluLibrary

التجاء سے ابتدا ، جنگ پہ تمام ہے
خواہشیں کتاب کی نوید انقلاب ہے
یہ جبر کی کہانیاں، لکھیں گےاپنے خون سے
قلم جو جستجو بنے تو شعور آفتاب ہے
اٹھینگے ہر دیار سے، قلم،علم پُکار کے
فکر سے آتشی یہ زن، کمر بستہ کمان ہے
#BarkhanWomenNeedEducation
#SaveKohluLibrary

بلوچستان میں مُختلف سامراجی طاقتوں سے لڑ کر بے شمار قربانیوں کے بعد یہ کتاب و ادب ہم تک پہنچا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ سامراج جی چاہے جو ہتکنڈے استعمال کرے وہ کتاب و کُتب بینی کو مسخ نہیں کر سکتا۔
#SaveKohluLibrary


لائبریری پر ضلعی چیئرمین کا قبضہ جمانا تعلیم دشمن پالیسیوں کا شاخسانہ ہے، بلوچ قوم کے تعلیم پر قدغن لگانے کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جاتا، کوہلو کے لائبریری کو جلد از جلد فعال کر دیا جائے۔
#SaveKohluLibrary

لائبریری پر ضلعی چیئرمین کا قبضہ جمانا تعلیم دشمن پالیسیوں کا شاخسانہ ہے، بلوچ قوم کے تعلیم پر قدغن لگانے کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جاتا، کوہلو کے لائبریری کو جلد از جلد فعال کر دیا جائے۔
#SaveKohluLibrary

لائبریری صرف ایک عمارت نہیں ہوتی بلکہ علم، شعور، اصلاح اور ترقی کا گہوارہ ہوتا ہے۔ کچھ ان پڑھ گنوار سیاسی کٹھ پتلیاں اس کو عمارت سمجھ کر اپنے مذموم مقاصد کے استعمال کرنے پہ تلے ہیں۔
#SaveKohluLibrary

المیہ یہ ہے کہ ہماری قوم پر ایسے افراد مسلط کئے گئے ہیں جو ہمیشہ سے ہی تعلیم دشمن،قوم دشمن،وسائل کی لوٹ مار اورہمیں پسماندگی کا شکار بناتے ہیں۔یک وزیر تعلیم کو لایا گیا جس نے ہمارے بچوں کی لائبریری ہم سے چھین لی۔سرکار،سردار اور میر کے خلاف یکجا ہونا ضروری ہے
#SaveKohluLibrary
کسّے کہ مئے وانگ ءِ راہ ءِ دیم ءَ ڈنگر جنت آ مئے مستریں دژمن اِنت۔ کوہلو ءِ وانگجاہ ءِ سر ءَ کبزہ کنگ الم ءُ زانت ءِ دژمنی اِنت۔ چہ مئے الم ءُ زانت ءَ واکدار تُرس ءِ آماچ اَنت۔
#SaveKohluLibrary

کوہلو جیسے پسماندہ علاقے کو بہت تعلیم کی ضرورت ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے وہان تعلیم اداروں اور لائبریری کو نام نہاد سرکاری نمائندے قبضہ کررہے ہیں ۔
#SaveKohluLibrary
کوہلو جیسے پسماندہ علاقے کو بہت تعلیم کی ضرورت ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے وہان تعلیم اداروں اور لائبریری کو نام نہاد سرکاری نمائندے قبضہ کررہے ہیں ۔
#SaveKohluLibrary

ایک سوچے سمجھے پالیسی کے تحت بلوچوں کو پڑھائی سے دور رکھا جارہا ہے کالج اور یونیورسٹیز میں تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے اور اب لائبریریز کو بھی قبضہ کرکے سرکاری دفاتر میں تبدیل کیا جارہا ہے۔
#SaveKohluLibrary

مجھے سے پوچھنا کہ کتاباں کی اہمیت کیا ہوتا ہے آگر آپ معلوم ہوتا تو اس کے اوپر پابندی نہیں لگاتے ہو
#SaveKohluLibrary

Education is the third eye of man, development is not possible without education, those who put obstacles in the way of education are the biggest responsible for our backwardness.
#SaveKohluLibrary

ریاست کو ہمشہ بلوچ کے نظریے سے تکلیف رہی ہے پھر چاہے وہ نیوکاہان میں نواب مری کے قبر کا نظریہ ہو یا کوہلو میں "حق توار" کے سرکلز کا نظریہ ہو۔
#SaveKohluLibrary
We love books. If someone wants to keep us away from Libraries, we consider them as our biggest enemy.
#SaveKohluLibrary


When there is ban on books and pens while there is no restriction on the sale of drugs, it is a fact that the rulers fear the knowledge and consciousness of the youth to keep the nation backward.
#SaveKohluLibrary

Last Seen Hashtags on Sotwe
nolimit #nolimit #momson
Seen from Canada
zoo
Seen from Brazil
baitedboys
Seen from United States
nolimit() filter:videos
Seen from United States
natashanice stepmom
Seen from Saudi Arabia
türkifşa
Seen from Turkey
nolimit nolimit
Seen from Australia
nsfwtwt
Seen from Turkey
grandefratello heleners
Seen from Italy
nolimit()*+filter:native_video
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers



















