__________________بلوچ______________________
Ex-Central Chairman of Baloch Students Front @BSFront,
EX-Central Organizer of Baloch Students Action Committee
Topic:
"Unlawful Abduction of BSF Chairman Javid Baloch, Shaal Zone GS Guhram Ishaq & the Crackdown on Peaceful Activism."
The Baloch Students Front is going to host a Twitter Space for the safe release of BSF Chairman Javid Baloch and Shaal Zone General Secretary Guhram Ishaq.
Today marks 18 days since Chairman Javid Baloch went missing and 17 days since Guhram Ishaq disappeared. Still there is no information on their whereabouts.
We urge everyone to raise their voice for their safe release.
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseGuhramIshaq
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی چئیرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بحفاظت بازیابی کیلئے بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے بینر تلے پرامن واکس، اور حب چوکی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ
بی ایس ایف کے دو انمول ساتھی اس وقت ریاستی ٹارچر سیلوں کی تاریک دیواروں کے پیچھے اذیت سہہ رہے ہیں۔ ان کی بے گناہی، ان کا خواب، اور ان کی جدوجہد کو زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر ان کا حوصلہ آج بھی زندہ ہے۔ ہم ان کی رہائی تک خاموش نہیں رہیں گے،
بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے بی ایس ایف کے چیئرمین جاوید بلوچ اور شال زون کے جنرل سیکریٹری گہرام اسحاق کی بحفاظت بازیابی کے لیے آج تربت یونیورسٹی میں پرامن واک کا انعقاد کیا گیا۔
لومز اتھل کے اسٹوڈنٹ بلیدہ کیچ کے رہائشی شاہنواز بلوچ کو کراچی کے نیول کالونی میں 30 اپریل کی رات کو جبری اغواء کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔ وہ اپنے گھر والوں کو علاج کے سلسلے میں کراچی لایا تھا۔ ایک باعلم نوجوان کا گھر سے نکلنا و جینا محال بنا دیا گیا ہے۔
#ReleaseShahnwazBaloch
A thousand torments, unbearable sufferings, and silent miseries—all frozen in a single image.
The aching heart of a brother-in-law… the silent agony of a leader torn by loss.
Oh, precious souls, come back.
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseDrAbdulHayeeBaloch
Javid Baloch, the Central Chairman of the Baloch Students Front, was abducted from Karachi nine days ago. His whereabouts remain unknown. We demand his immediate release.
#ReleaseChairmanjavidBaloch
نوآباد اپنا قبضہ قائم رکھنے کے لیے اپنی تمام نوکر شاہی کو بروئے کار لاتا ہے جو مسلسل ریاستی کلچر و بیانیے کو نوآبادیات پر تھونپنے پر عمل پیرا ہوتے ہیں، ماوراء عدالت قتل اور جبری گمشدگیاں، وہ انتہائی اقدامات ہیں جو قابض اپنی تسلط قائم رکھنے کو آزماتا ہے
#ReleaseChairmanJavidBaloch
End Enforced Disappearances—Join the Campaign for Justice
Campaign Details:
Date: Thursday, 1st May 2025
Time: 8 PM – 12 AM
Platform: X (Twitter)
Hashtags:
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseGuhramIshaq
Stand for justice. Speak for the disappeared.
اگر ان ہنستے اور مسکراتے چہروں کو منظرنامے پر ہٹانے سے آپ ترقی کرسکتے ہیں تو یہ آپکی واہمات ہے۔ واہمات ایک نفسیاتی مرض ہے، جسکا علاج قلم اور کتاب کے وارث کرسکتے ہیں
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseGuhramIshaq
روشن خیال انسانوں کو زندان کی تاریکیوں میں مقید کرنے سے زندان کی تاریکیوں سے روشنی نکل کر کوہ و بیابانوں، گلی و کوچوں پر بکھرتی ہیں۔ کیونکہ روشن خیال انسان سچ کی رسی تھامے ہوئے ہیں، سچ کو نہ دبایا جاسکتا ہے نہ ہی ختم کیا جاسکتاہے
#ReleaseChairmanJavidBaloch#ReleaseGwahramBaloch