@RizwanGhilzai عمران خان نے اردگرد کھڑے لوگوں سے کہا کہ “موبائل نکالو ویڈیوز بناؤ
کیونکہ
وہ اردگرد کھڑے لوگ روٹی کو چچ بولتے ہیں پانی کو مم مم کہتے ہیں انھیں تو معلوم ہی نہیں کہ ویڈیو بنانی ہے
یاررررر
اگر آپ کا کوئی ہوا بن ہی گیا ہے تو اس کا کچھ بھرم رکھ لیں اور معقول بات کر لیتے
جب پنجاب کی غیرقانونی نگران خکومت یہ دعوٰی کرتی ہے کہ میری رہائشگاہ میں 40 دہشتگرد چھپے ہوئے تھے تو اسے ان کے نام نہیں دینے چاہئے تھے؟
ان کے نام نہ دینے کی وجہ یہ تھی کہ یہ لوگ 30-40 لوگوں کو اپنے ساتھ لاکر اسی طرح مجھ پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام تھوپنے کی منصوبہ بندی کئے ہوئے تھے جیسے پچھلی مرتبہ یہ بکتر بند گاڑی کے ذریعے دروازہ توڑتے ہوئے میرے گھر میں گھسے اور کلاشنکوف اور پٹرول بموں کی برآمدگی کا تماشہ کرتے رہے۔
The crisis in Pakistan is being framed as a struggle between former PM Imran Khan and the country’s powerful military.
Khan is right to take the generals on, says @worqas for #AJOPINION ⤵️
Today is the 15th of May.
There is no legal administration (Government) in Punjab, the largest and key province of the Islamic republic of Pakistan.
RIP the constitution of the state
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
بس اسی لیے الیکشن ضروری ہے۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مندی آ گئی تھی۔ #ڈالر 300 کراس کر گیا تھا۔
کل شام سپریم کورٹ سے عمران خان کی رہائی کے احکامات کے بعد آج ڈالر تقریباً 14 روپے تک گر گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آئی۔
افواج پاکستان نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ #ispr کا ��ج کا بیان
پاکستان تحریک انصاف #PTI ذرائع کے مطابق ریاستی تشدد سے اب تک 47 افراد جان سے گئے، درجنوں زخمی ہیں۔ سینکڑوں کارکنان کو ریاستی اداروں نے گرفتار (کئی ا��واء) کر رکھا ہے۔
#ImranKhan
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
پاکستان میں ریاست کے اپنے ہی شہریوں پر حملے، شرح 1 سے بڑھ کر 18.3 فیصد ہو گئی۔ ریکارڈ کے مطابق 2021 میں ایسے حملوں میں تین شہریوں کو نقصان پہنچا جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 55 تھی۔ برطانیہ کے Action on Armed Violence (AOAV) نامی ادارے کی Explosive Violence Monitor 2022 رپورٹ
#سوات
تحریک انصاف اور بیانیہ پر اجارہ داری۔
ریپبلک پالیسی کی حالیہ ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تحریکِ انصاف کی بے پناہ مقبولیت کا سب سے ذیادہ فایدہ یو ٹیوبرز، ویلاگرز، ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا influencers نے اٹھایا ہے کیونکہ ایسا کرنے میں انکے مالی مفادات وابستہ ہیں ۔ اس امر میں تحریک انصاف کا سب سے ذیادہ نقصان یہ ہو رہا ہے کہ پارٹی کے بیانیہ کی کوالٹی عام العموم یوٹیوبرز کے ہاتھ میں آ گئی ہے۔ کیونکہ تحریک انصاف کا انفارمیشن ونگ بیانیہ بنانے میں سست روی کا شکار ہے اس لیے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو ذیادہ کردار ادا کرنا پڑا ہے ۔ کیونکہ سوشل میڈیا ٹیم کا بنیادی کام انفارمیشن بنانا نہیں بلکہ disseminate کرنا ہے اس لیے اکثر اوقات تحریک انصاف کا بیانیہ ، تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم، یو ٹیوبرز اور انفارمیشن ونگ کے درمیان کہیں کھو جاتا ہے اور تحریک انصاف کے عام ورکرز کو عمران خان کا بیانیہ آگے بڑھانا پڑتا ہے۔
جب یو ٹیوبرز کسی سیاسی جماعت کا ��یانیہ بناتے ہیں تو اکثر اوقات بیانیہ اور جماعت کا اصل مقصد کہیں کھو جاتا ہے۔ اس لیے تحریک انصاف کے انفارمیشن ونگ کو سامنے آنا چاہیے ۔ تحریک انصاف کے ورکرز کو یہ سوال ضرور پوچھنا چاہیے کہ مرکزی سیکرٹری انفارمیشن ، صوبائی اور ضلعی انفارمیشن سیکریٹریز کہاں ہیں؟ چاہے فوج کے معاملات ہوں یا سیاست کے، پارٹی کی تنظیم سازی کے معاملات ہوں یا گورننس کے، پارٹی کا مرکزی، صوبائی اور ضلعی انفارمیشن ونگ کمزور ہی نظر آیا ہے۔
ریپبلک پالیسی اس بابت اپنی تفصیلی رپورٹ جمعہ کو پبلش کرے گی ۔ کیونکہ اس وقت یوٹیوبرز کے مالی مفادات تحریک انصاف کی مقبولیت سے منسلک ہیں لہذا وہ تحریک انص��ف کے ساتھ ہیں اور تحریک انصاف کے عام سپورٹرز کو اپنی کم فہم، بے منطق اور سنسنی خیز گفتگو سے مبہوم کیے ہوئے ہیں ، جیسے ہی مقبولیت کم ہو گی انکا بیانیہ بھی بدل جائے گا۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ تحریکِ انصاف اپنا انفارمیشن ونگ بشمول سوشل میڈیا ٹیم کو یکسو اور مضبوط کرے اور یہ لوگ ہی پارٹی کا بیانیہ اور پالیسیاں لوگوں کے سامنے رکھیں۔
اس امر میں تحریک انصاف کو قابل، محنتی اور فنکشنل پارٹی ہیومن ریسورس کی انفارمیشن ونگ میں ضرورت ہے۔ تاہم قابل اور مس��عد ہیومن ریسورس کی عدم موجودگی ہی تحریک انصاف کا بنیادی مسئلہ رہا ہے۔
آخر میں ہر صورت میں تحریک انصاف کو اپنے بیانیہ پر اجارہ داری قائم رکھنی چاہیے۔ ایسا ہی تمام سیاسی جماعتوں کے کیے ناگزیر ہے۔ اس لیے جب تک سیاسی جماعتیں تنظیم سازی اور قابل ہیومن ریسورس کا اندراج نہیں کریں گی، انکے انتظامی ، تنظیمی اور ساختی مسائل حل نہیں ہونگے۔
ٹیم ریپبلک پالیسی
ویب سائٹ ہی کریش کر گئی۔ سارے یوتھیے جوتیوں سمیت گھس گئے https://t.co/HYWICJOBGK ویب سائٹ میں۔۔۔ انی دیو اوہناں نو لسٹ اپ لوڈ تے کر لین دیو🙄
ویلے لوگو مینوں تے ویکھ لین دیندے لسٹ 🤕
#PTI
فیصل آباد میں اہانت مذہب کے واقعے کی بازگشت ہے۔ تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں اپنے کارکنان کو پر امن رہنے کی تلقین کریں۔ قانون ہاتھ میں لینے کی کوئی بھی کوشش ریاست، عوام اور مذہب، کسی کے حق میں درست نہیں ہو گی۔
#ہردشمن_نبی_سےاعلان_جنگ
@republicpolicy میں خود اسی حلقہ سے ہوں۔ کالوکا خاندان کے اس طرح مضبوط ہونے میں باقی تینوں سیاسی خاندانوں کے غیر متحرک ہونا بھی ہے۔ یہ سبھی الیکشن کے اگلے روز عوام میں دستیاب نہیں ہوتے نتائج جو بھی ہوں۔ عوام کالوکا خاندان کے ظلم سے نجات چاہتے ہیں مگر کوئی متبادل ہی نہیں ہے۔