ب��ی کے بھاگوں ایک اور چھینکا ٹوٹنے کو ہے
پہلے سیلاب کی امداد کھائی گئی
اب سمندری طوفان آنے پر انکے دلوں میں لڈو پھوٹ رہے ہیں
امداد کے نام پر لوٹ مار کا نیا موقع مل رہا ہے
دنیا میں آفات حکومت کیلئے کارکردگی دکھانے کا موقع ہوتی ہیں
جبکہ پاکستان میں کسی جیک پاٹ سے کم نہیں ہوتیں
یہ جو اساتذہ ہوتے ہیں ناں
ان کے لہجے کبھی ریشم کبھی تلخ سہی
ارادے بہت مضبوط ہوتے ہیں
چاہے جیسے بھی ہوں حالات
مقاصد سیسہ پلائی دیوار ہوتے ہیں
موسم کی سختی اور نرمی مشکل سہی لیکن
سینے ان کے آہنی دیوار ہوتے ہیں
ہزار ہو تنقید سچ یہی ہے کہ
ایک مقدس پیشے کی میراث کے حق دار ہوتے ہیں
محکمہ تعلیم کا شدیدسردی اور دُھند میں سکولز کھولنے کا فیصلہ پہلے ہی دن 2 طلبہ کی بھیانک موت کی صورت میں نکلا۔کسی غریب کے بچے مرنے کی بجائے اگر کسی ایجوکیشن منسٹر یا سیکرٹری کے ہوتے تو اب تک دُہائی مچ چُکی ہوتی۔